اکلیل کوہستانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

Rosemary


اسمیاتی درجہ نوع   ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
جنس: Salvia
نوع: rosmarinus
سائنسی نام
Salvia rosmarinus[1]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Fridolin Karl Leopold Spenner   ، 1835  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرادفات [2]
  • Rosmarinus angustifolius Mill.
  • Rosmarinus communis Noronha
  • Rosmarinus flexuosus Jord. & Fourr.
  • Rosmarinus latifolius Mill.
  • Rosmarinus ligusticus Gand.
  • Rosmarinus officinalis L.
  • Rosmarinus palaui (O.Bolòs & Molin.) Rivas Mart. & M.J.Costa
  • Rosmarinus prostratus Mazziari
  • Rosmarinus rigidus Jord. & Fourr.
  • Rosmarinus tenuifolius Jord. & Fourr.
  • Salvia fasciculata Fernald

روزمیری ایک سدا بہار پودا ہے جسے اردو میں '’’اکلیل کوہستانی بھی کہا جاتا ہے۔ قدیم زمانے سے بڑی عمر کے لوگوں میں بہتر یادداشت کا ضامن سمجھا جاتا ہے جس کا استعمال قدیم یونان تک میں اسی غرض سے کیا جاتا تھا۔

طبی فوائد

مطالعات میں بالغ افراد کی یادداشت پر روزمیری کی خوشبو کے مفید اثرات ثابت ہو چکے ہیں لیکن اب تک یہ معلوم نہیں ہو سکا تھا کہ بچوں کی یادداشت پر بھی روزمیری کے یہی فائدہ مند اثرات مرتب ہوتے ہیں یا نہیں۔ اب نارتھمبریا یونیورسٹی میں کیے گئے محدود مطالعے نے یہ بات بھی ثابت کردی ہے تاہم اس کی مزید تصدیق کے لیے زیادہ بڑی تعداد میں بچوں پر یہی مطالعہ دوہرانا ضروری ہوگا۔ علاوہ ازیں اس میں ارسالک ایسڈ پایا جاتا ہے جو سکلیروسس کی وجہ سے مفلوج ہو چکے لوگوں کی ابھی تک واحد دوا ہے۔

حوالہ جات

https://examine.com/supplements/ursolic-acid/ https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC5928337 اکلیل کوہستانی کا تیل خشکی دور کرتا ہے بالوں کو مضبوط کرتا ہے ۔۔۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Salvia rosmarinus دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2024ء 
  2. ^ ا ب "Salvia rosmarinus Spenn."۔ Plants of the World Online۔ Royal Botanic Gardens, Kew۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2019 
  3. Bryan T. Drew، Jesús Guadalupe González-Gallegos، Chun-Lei Xiang، Ricardo Kriebel، Chloe P. Drummond، Jay B. Walker، Kenneth J. Sytsma (2017)۔ "Salvia united: The greatest good for the greatest number"۔ Taxon۔ 66 (1): 133–145۔ doi:10.12705/661.7