مندرجات کا رخ کریں

سکلیروسس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سکلیروسس انگریزی میں یہ پٹھوں کی اکڑن اور اینٹھن کی بیماری ہے۔ فی الوقت کوئی ایسی دوا دریافت نہیں ہوئی جو اس بیماری سے پہنچنے والے نقصان کو ختم کرکے پٹھوں کو ازسرنو ٹھیک کر سکے۔

علاج بالغذا

سیب پٹھوں کی اکڑن اور اینٹھن کی بیماری سکلیروسس (Sclerosis)بیماری سے نجات کے لیے بہترین چیز ہے۔ سیب اور ناشپاتی کی جلد میں ایک کمپاﺅنڈ ارسالک ایسڈ پایا جاتا ہے، جس کی وجہ سے سیب کی رنگت میں چمک آتی ہے۔یہ کمپاﺅنڈ انسانوں میں پٹھوں کی اکڑن اور سختی کو کم کرتا ہے۔ فلاڈلفیا کی تھامس جیفرسن یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اس تحقیق میں سکلیروسس کی وجہ سے مفلوج ہو چکے چوہوں کو اس کمپاﺅنڈ سے بننے والی دوا دی جس سے وہ دوبارہ چلنے پھرنے کے قابل ہو گئے۔

حوالہ جات


https://examine.com/supplements/ursolic-acid/ https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC5928337