مندرجات کا رخ کریں

ایشیائی ہاتھی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایشیائی ہاتھی
Asian Elephant[1]
زمانی حد: 2.5–0 ما
Late Pliocene – Recent
ایشیائی ہاتھی
بقا کی صورت حال
سائنسی درجہ بندی
اقلیم:
جماعت:
فصیلہ:
خاندان:
جنس:
نوع:
E. maximus
ایشیائی ہاتھی کے علاقے
(brown—native, black—origin uncertain)
خطرہ زدہ جانوروں کا نشان EN سرخ رنگ میں

ایشیائی ہاتھی (Asian elephant) (سائنسی نام: Elephas maximus) جنوب مشرقی ایشیا اور ہندوستان میں پائے جانے والے ہاتھی کی ایک قسم ہے۔ اس کی تین تسلیم شدہ اقسام ہیں، جن میں سری لنکا میں سری لنکن ہاتھی، سرزمین ایشیا میں ہندوستانی ہاتھی اور سماٹرا میں پائے جانے والا سماٹرا ہاتھی شامل ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. جے۔ شوشنی (2005)۔ "خرطوم دار صنف"۔ در ڈی۔ای۔ ولسن؛ ڈی۔ایم ریڈر (مدیران)۔ دنیا کی ممالیہ انواع: درجہ بندی اور جغرافیائی حوالہ (تیسری ایڈیشن)۔ جونز ہوپکن یونی ورسٹی پریس۔ ص 90۔ ISBN:978-0-8018-8221-0۔ OCLC:62265494 {{حوالہ کتاب}}: پیرامیٹر |ref=harv درست نہیں (معاونت)