ایلان رامون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ایلان رامون
{{#if:
אילן רמון (عبرانی)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Ilan Ramon, NASA photo portrait in orange suit.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 20 جون 1954[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
رمت غان   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 1 فروری 2003 (49 سال)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
ٹیکساس   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Israel.svg اسرائیل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ خلانورد،پائلٹ،عسکری افراد کار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
مادری زبان عبرانی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مادری زبان (P103) ویکی ڈیٹا پر
تصنیفی زبان عبرانی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بولی، لکھی اور دستخط کی گئیں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
المدة في الفضاء 22,940 منٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں time in space (P2873) ویکی ڈیٹا پر
عسکری خدمات
الفرع اسرائیلی فضائیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں عسکری شاخ (P241) ویکی ڈیٹا پر
عہدہ کرنل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں عسکری رتبہ (P410) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
Congressional Space Medal of Honor[*], ناسا اسپیس فلائیٹ میڈل[*], NASA Distinguished Public Service Medal[*], Chief of Staff Medal of Appreciation[*]   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر

ایلان رامون (عبرانی: אילן רמון) (جون 20، 1954-فروری 1، 2003) اسرائیلی فضائیہ کا لڑاکا طیار تھا جو بعد میں سب سے پہلا اسرائیلی خلانورد بنا۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

ایلان رامون رمات گان، اسرائیل میں پیدا ہوا اور بئر السبع میں پرورش پائی۔ رامون کا پہلا نام ایلان جس کے معنی عبرانی میں درخت کے ہوتے ہیں۔ اسے رامون نے دیگر اسرائیلی ہوابازوں کی طرح اپنے سابقہ نام وولفرمین کو ترک کرکے اختیار کیا تھا۔

تعلیم[ترمیم]

ایلان رامون نے 1972 میں ہائی اسکول مکمل کیا۔ اس کے بعد جامعہ تل ابیب سے برقیات اور شمارندی ہندسیات میں فاضل سائنس (Bs.c) کی سند حاصل کی۔

وفات[ترمیم]

ناسا کے جانب سے خلا میں داغا جانے والا کولمبیا خلائیہ میں خلائی سفر کے لیے ایلان رامون کو منتخب کیا گیا۔ لیکن کولمبیا کی تباہی میں ایلان رامون کی بھی وفات ہوگئی۔

حوالہ درکار[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 مذکور : Encyclopædia Britannica Online — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ilan-Ramon — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica