مندرجات کا رخ کریں

این ایونینگ ان پیرس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این ایونینگ ان پیرس
An Evening in Paris
ہدایت کارشکتی سامنت
پروڈیوسرشکتی سامنت
تحریرSachin Bhowmick
Ramesh Pant
ستارےشمی کپور
شرمیلا ٹیگور
موسیقیشنکر جے کشن
سنیماگرافیV. Gopi Krishna
ایڈیٹرGovind Dalwadi
تاریخ نمائش
1967
دورانیہ
168 منٹ
ملکبھارت
زبانہندی زبان
باکس آفس15 million (امریکی $210,000)[1]Increase

این ایونینگ ان پیرس (انگریزی: An Evening in Paris) (ہندی/اردو: پیرس کی ایک شام) 1967 کی ایک ہندوستانی رومانوی تھرلر فلم ہے جسے شکتی سامنت نے بنایا اور ہدایت کاری کی۔ اس کی کہانی یہ فرانس کے دار الحکومت پیرس کے گرد گھومتی ہے۔ اس کے ستاروں میں شمی کپور، شرمیلا ٹیگور (دوہرے کردار میں) اور پران شامل ہیں۔ چست اسکرین پلے، عمدہ اداکاری، خوبصورت لوکیشنز اور بہترین میوزک ڈائریکٹر جوڑی شنکر جے کشن کی شاندار موسیقی اس فلم کو بڑی ہٹ بنایا۔

ساؤنڈ ٹریک

[ترمیم]

اس کی موسیقی شنکر جے کشن نے ترتیب دی تھی، جس کے بول شیلندرا اور حسرت جے پوری کے تھے۔

گانا گلوکار
"این ایونینگ ان پیرس" محمد رفیع
"دیوانے کا نام" محمد رفیع
"ہوگا تم سے کل بھی" محمد رفیع
"اکیلے اکیلے کہاں جا رہے" محمد رفیع
"آسمان سے آیا فرشتہ" محمد رفیع
"جب سے ہم نے دل بدلے" محمد رفیع
"رات کے ہم سفر تھکے گھر کو چلے" محمد رفیع، آشا بھوسلے
"زوبی زوبی زلمبو" آشا بھوسلے
"لے جا لے جا لے جا میرا دل" شاردا

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]