اے کلاک ورک اورنج
ظاہری ہیئت
| اے کلاک ورک اورنج | |
|---|---|
| (انگریزی میں: A Clockwork Orange)[1] | |
| اصل زبان | انگریزی |
| موضوع | آزادئ ارادہ |
| ادبی صنف | بلیک کامیڈی ، فلسفیانہ افسانہ |
| ناشر | ہینیمن (پبلشر) |
| تاریخ اشاعت | 1962[1] |
| صفحات | 144 [2] |
| اعزازات | |
این آر پی ٹاپ 100 سائنس فکشن اینڈ فنٹاسی بکس (2011)[3] پرومیتھیئس اعزاز (الفائز:Anthony Burgess ) (2008) | |
| او سی ایل سی | 248484691[2] |
| درستی - ترمیم | |
اے کلاک ورک اورنج (ایک گھڑیال مالٹا) ایک مشہور اور متنازع ناول ہے۔
اے کلاک ورک اورنج، الیکس کی مصیبتوں کو بیان کرتا ہے۔ یہ سنہ 1962ء میں شائع ہوا تھا۔
وجہ نزاع
[ترمیم]اِس کتاب کو امریکا کے متعدد اسکولوں اور لائبریوں سے ہٹا دیا گیا تھا کیونکہ اِس میں تشدد اور ریپ کی ہوبہو وضاحت کی گئی تھی۔ لیکن یہ تنازع اُس وقت شدید ہو گیا جب فلم ڈائریکٹر سٹینلے کبرک نے اِس ناول کی کہانی پر فلم بنائی۔
انھوں نے بہیمانہ تشدد کے مناظر کے حوالے سے خدشات کے باعث برطانیہ میں اِس کی ریلیز پر خود ہی پابندی لگادی تھی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 ISFDB title ID: https://www.isfdb.org/cgi-bin/title.cgi?12305 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 مئی 2025
- 1 2 ISFDB publication ID: https://www.isfdb.org/cgi-bin/pl.cgi?293527 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اگست 2026
- ↑ https://www.npr.org/2011/08/09/139248590/top-100-science-fiction-fantasy-books — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2022