بارباڈوس کے پیرش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بارباڈوس

بارباڈوس کو ذیلی علاقوں میں تقسیم کیا گیا ہے جنہیں پیرش (Parish) کہا جاتا ہے۔

موجودہ[ترمیم]

شمار پیرش (اردو نام) سرکاری (طویل نام) سابقہ دارالحکومت زمینی رقبہ
(کلومیٹر²)
آبادی
(مردم شماری 2010)
کثافت
کلومیٹر−2
تاریخی کلیسا
1 کرائسٹ چرچ The Parish of Christ Church[1] اوئسٹنس 57 54,336 868.4
Lead church of the Parish.
2 سینٹ اینڈریو The Parish of Saint Andrew[2] گرین لینڈ 36 5,139 145.9
Lead church of the Parish.
3 سینٹ جارج The Parish of Saint George بلکیلی 44 19,767 406.1
4 سینٹ جیمز The Parish of Saint James[2] ہول ٹاؤن 31 28,498 733.6
5 سینٹ جان The Parish of Saint John فور روڈز 34 8,963 261.0
Lead church of the Parish.
6 سینٹ جوزف The Parish of Saint Joseph[2] بثشبع 26 6,620 261.7
Lead church of the Parish.
7 سینٹ لوسی The Parish of Saint Lucy[2] کریب ہل 36 9,758 259.1
8 سینٹ مائیکل The Parish of Saint Michael[2] برج ٹاؤن 39 88,529 2,145.7
9 سینٹ پیٹر The Parish of Saint Peter سپیئٹس ٹاؤن 34 11,300 314.7
Lead church of the Parish.
10 سینٹ فلپ The Parish of Saint Philip[2] کرین 60 30,662 342.3
11 سینٹ تھامس The Parish of Saint Thomas ہیلابی 34 14,249 340.9
  بارباڈوس برج ٹاؤن 432 277,821 580.1

حوالہ جات[ترمیم]