بانگاسور سری رائے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

بانگاسور سری رائے ۔۔۔Bangeswar Shri Roy

ابتدائی حالات[ترمیم]

گنڈریا، ڈھاکہ میں 1911ء میں پیدا ہوئے

کا رہائے نمایاں[ترمیم]

1932ء میں ڈھاکہ بنگال کے کمیونسٹ پارٹی کی بنیاد رکھی۔ کمیونسٹ پارٹی میں شریک ھونے سے قبل اس نے ایک زیر زمین سیاسی تحریک اور نوآبادیاتی فرنگی حکمرانوں کے خلاف مسلح مزاحمت کا حصہ رہے۔ ان کا تعلق کمیونسٹ مزاحمتی "سنگھا گروپ" سے تھا۔ انھوں نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ اکتوبر 1931ء میں ایمپریل بنک لوٹا۔ 1933 تا 1937 ڈم ڈم سنٹرل جیل میں قید رہے۔ اگرچہ بنگال اور پنجاب میں کمیونسٹ پارٹی بہت سرگرم تھی مگر وہ ھندوستاں کی تمام مزاحمتی تحریکوں میں پیش پیش رہے۔۔ موہن رائے اپنے طویل سیاسی کیریئر میں گیارہ سال پابند سلاسل رہے۔ انھوں نے بنگال کی کیمونسٹ پارٹی پر کتاب بھی لکھی۔ وہ اندیمان ( کالا پانی) میں سیاسی قیدی رہے۔ وہ انڈیمان کے سابق قیدیوں کی ایک تنظیم کے متعمد عمومی بھی رہے۔

آخری ایام[ترمیم]

نوے (90) سال کی عمر میں اپنی مختصر سوانح عمری لکھی۔ بانگا سو رائے نے شاعری کے علاوہ فکشن بھی لکھا۔ انھوں نے زیر نظر ہندوستانی پاسپورٹ پر دو (2) بار بنگلہ دیش کا سفر کیا۔ سنہ 2000ء گوہاٹی، انڈیا میں ان کی وفات ہوئی ۔<ref name="test">FB سہیل احمد