بانیرا گیری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بانیرا گیری
Banira Giri.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 11 اپریل 1946 (75 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کورسیونج  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Nepal.svg نیپال  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعرہ،  مصنفہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان نیپالی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بانیرا گیری (انگریزی: Banira Giri) نیپال کے وقار ادبی اعزاز سُپْرِیَال گورکھا دَکْشِنَابَاہُو اعزاز سے نوازی جانے والی شاعرہ ہیں۔ ان کی نوشتہ نیپالی زبان کی شاعری کے مجموعے دنیا کی کئی زبانوں میں شائع ہو چکے ہیں۔ یہ تراجم ہندی، اردو نیپالی، انگریزی، جاپانی اور کچھ اور زبانوں میں شائع ہو چکے ہیں اور مقبول بھی ہوئے ہیں۔ 1997ء میں جاپان فاؤنڈیشن ایشیا سینٹر نے بانیرا گیری کو تاکیشی کائیکو میموریل ایوارڈ سے نوازا۔[1]


پیشہ[ترمیم]

پیشہ ورانہ طور پر بانیرا گیری تری بھوون یونیورسٹی میں تدریسی اپنی خدمات انجام دے چکی ہیں۔[2]

تخلیقی کام اور تحقیق[ترمیم]

بانیرا گیری کی تخلیقات میں کاراگار، میرو آوِسکار، شبداتِت شانتنو جیسے کئی نیپالی زبان کے شعری مجموعے ہیں۔[3][4][5][6] تری بھوون یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی پانے والی وہ اولین نیپالی خاتون ہیں۔ یہ ڈگری انہیں گوپال پرساد ریمل پر اپنی تحقیق کی وجہ سے عطا ہوئی۔ اس سے قبل اس یونیورسٹی سے کسی عورت کو بی ایچ ڈی عطا نہیں ہوا تھا۔ [7]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Banira Giri
  2. Banira Giri, 1946-
  3. "Banira Giri - Nepali poet: The South Asian Literary Recordings Project (Library of Congress New Delhi Office)". Loc.gov. 1946-04-11. اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2014. 
  4. Part-Time & Freelance Jobs (2013-01-30). "Poetess Dr. Banira Giri". Boss Nepal. اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2014. 
  5. "Banira Giri (poet) - Nepal - Poetry International". Poetryinternationalweb.net. اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2014. 
  6. "The Drunken Boat". The Drunken Boat. اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2014. 
  7. "Banira Giri (b. 1946)". Himalayan Voices. 1991. اخذ شدہ بتاریخ 11 جولا‎ئی 2014.