باواخترعلی
باواخترعلی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جنوری 1953ء (71 سال) |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
باو اختر علی ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013ء سے مئی 2018ء تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔ وہ یکم جنوری 1953ء کو پیدا ہوئے ۔ [1]
سیاسی کیریئر[ترمیم]
باو اختر علی 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی 144 (لاہور-VIII) سے پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ [2]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018
- ↑ "Notification - Results Punjab Assembly 2013 election" (PDF)۔ ECP۔ 20 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2018