براعظم افریقہ ٹوئنٹی20 کرکٹ کپ 2023ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
براعظم افریقہ ٹوئنٹی20 کرکٹ کپ 2023ء
تاریخ9 – 21 جون 2023ء
منتظمانٹرنیشنل لیگ ٹی20
کرکٹ طرزٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ٹورنامنٹ طرزٹرپل راؤنڈ رابن اور فائنل
میزبان کینیا
شریک ٹیمیں4
کل مقابلے19

براعظم افریقہ ٹوئنٹی20 کرکٹ کپ 2023ء مردوں کا ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹ ہے جو 9 – 21 جون 2023ء نیروبی ، کینیا میں کھیلا گیا۔ [1] یہ ٹورنامنٹ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی کے زیر اہتمام منعقد ہوا ہے۔ [2] [3] اس ٹورنامنٹ میں کینیا ، بوٹسوانا ، روانڈا اور یوگنڈا کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ [4] ٹورنامنٹ کا مقابلہ سنگل راؤنڈ رابن کے طور پر ہونا تھا جس کے بعد سیمی فائنلز اور ایک فائنل کھیلا جاتا۔ [5] لیکن نائجیریا کی دستبرداری کے بعد اسے ڈبل راؤنڈ رابن اور فائنل میں تبدیل کر دیا گیا، [6] اور بعد میں تنزانیہ کی دستبرداری کے بعد ٹرپل راؤنڈ رابن اور فائنل منعقد ہوا جم خانہ کلب گراؤنڈ تمام میچوں کا میزبان مقام تھا۔ [7]

شریک دستے[ترمیم]

 بوٹسوانا  کینیا[8]  روانڈا[9]  یوگنڈا[10]
  • کلنٹن روباگمیا (کپتان)
  • مارٹن اکائیزو
  • زپی بیمینیمانا
  • ایرک ڈوسنگزیمانا
  • کیون ایراکوز
  • ایرک کبویمانا
  • آسکر مانیشیموے (وکٹ کیپر)
  • ڈیڈیئر ندیکبویمانا (وکٹ کیپر)
  • ولسن نیاٹنگا
  • ایرک نیوموگابو
  • اگنیک نٹیرنگنیا
  • ایمیل روکیریزا
  • آرکائیڈ ٹیوسینج
  • باسکو تمیزیرے

راؤنڈ رابن[ترمیم]

پوائنٹس ٹیبل[ترمیم]

پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1  یوگنڈا 9 8 1 0 16 2.483
2  کینیا 9 6 3 0 12 0.970
3  بوٹسوانا 9 2 7 0 4 −1.570
4  روانڈا 9 2 7 0 4 −1.815
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[11]

مقابلوں کی تفصیل[ترمیم]

9 جون 2023ء
09:30
سکور کارڈ
روانڈا 
137/9 (20 اوورز)
ب
 کینیا
139/7 (18.3 اوورز)
ڈیڈیئر ندیکبویمانا 43 (44)
لوکاس اولوچ 4/36 (4 اوورز)
کولنزاوبیا 36 (27)
ایمیل روکیریزا 3/22 (4 اوورز)
کینیا 3 وکٹوں سے جیت گیا۔
جم خانہ کلب گراؤنڈ، نیروبی
امپائر: ڈیوڈ اودھیمبو (کینیا) اور نکولس اوٹینو (کینیا)
بہترین کھلاڑی: رشاب پٹیل (کینیا)
  • روانڈا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ایمیل روکیریزا (روانڈا) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

9 جون 2023ء
14:00
سکور کارڈ
بوٹسوانا 
114 (19.5 اوورز)
ب
 یوگنڈا
116/4 (13 اوورز)
یوگنڈا 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
جم خانہ کلب گراؤنڈ، نیروبی
امپائر: چارلس کیریوکی (کینیا) اور آئزک اوئیکو (کینیا)
  • بوٹسوانا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • رابنسن اوبیا (یوگنڈا) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔.

10 جون 2023ء
09:30
سکور کارڈ
بوٹسوانا 
169/2 (20 اوورز)
ب
 روانڈا
131/9 (20 اوورز)
کارابو موتلہنکا 75* (59)
مارٹن اکائیزو 1/24 (2 اوورز)
ڈیڈیئر ندیکبویمانا 39 (43)
دھرو میسوریا 2/28 (4 اوورز)
بوٹسوانا 38 رنز سے جیت گیا۔
جم خانہ کلب گراؤنڈ، نیروبی
امپائر: چارلس کیریوکی (کینیا) اور آئزک اوئیکو (کینیا)
  • بوٹسوانا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

10 جون 2023ء
14:00
سکور کارڈ
کینیا 
185/3 (20 اوورز)
ب
 یوگنڈا
97 (14.1 اوورز)
راجر مکاسا 45 (25)
شیم نگوچے 4/14 (4 اوورز)
کینیا 88 رنز سے جیت گیا۔
جم خانہ کلب گراؤنڈ، نیروبی
امپائر: راکی ڈی میلو (کینیا) اور ڈیوڈ اودھیمبو (کینیا)
بہترین کھلاڑی: کولنز اوبیا (کینیا)
  • کینیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

11 جون 2023ء
09:30
سکور کارڈ
بوٹسوانا 
92/8 (20 اوورز)
ب
 کینیا
98/2 (10.1 اوورز))
دھرو میسوریا 32* (34)
شیم نگوچے 3/22 (4 اوورز)
رشاب پٹیل 45* (24)
بوئمو کگوسیمانگ 1/16 (2 اوورز)
کینیا 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
جم خانہ کلب گراؤنڈ، نیروبی
امپائر: نکولس اوٹینو (کینیا) اور آئزک اوئیکو (کینیا)
بہترین کھلاڑی: شیم نگوچے (کین)
  • بوٹسوانا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

11 جون 2023ء
13:30
سکور کارڈ
روانڈا 
81 (18.1 اوورز)
ب
 یوگنڈا
82/2 (9.1 اوورز)
کیون ایراکوز 18 (15)
ہنری سینیونڈو 3/12 (4 اوورز)
رابنسن اوبوگا 33 (19)
زپی بیمینیمانا 1/9 (2 اوورز)
یوگنڈا 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
جم خانہ کلب گراؤنڈ، نیروبی
امپائر: راکی ڈی میلو (کینیا) اور ڈیوڈ اودھیمبو (کینیا)
بہترین کھلاڑی: ہنری سینیونڈو (یوگنڈا)
  • روانڈا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • سراجے نوبوگا اور رابنسن اوبوگا (یوگنڈا) دونوں نے اپنا ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کیا۔

13 جون 2023
09:30
سکور کارڈ
روانڈا 
158/9 (20 اوورز)
ب
 بوٹسوانا
131 (18.4 اوورز)
کلنٹن روباگومیا 40 (32)
دھرو میسوریا 3/24 (4 اوورز)
فیمیلو سیلاs 41 (25)
زپی بیمینیمانا 2/14 (4 اوورز)
روانڈا 27 رنز سے جیت گیا۔
جم خانہ کلب گراؤنڈ، نیروبی
امپائر: جوزف کروری (کینیا) اور ڈیوڈ اودھیمبو (کینیا)
بہترین کھلاڑی: کلنٹن روباگومیا (روانڈا)
  • بوٹسوانا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.

13 جون 2023
14:00
سکور کارڈ
یوگنڈا 
175/7 (20 اوورز)
ب
 کینیا
128/7 (20 اوورز)
ریاضت علی شاہ 43 (31)
شیم نگوچے 3/42 (4 اوورز)
یوگنڈا 47 رنز سے جیت گیا۔
جم خانہ کلب گراؤنڈ، نیروبی
امپائر: چارلس کیریوکی (کینیا) اور آئزک اوئیکو (کینیا)
بہترین کھلاڑی: ریاضت علی شاہ (یوگنڈا )
  • یوگنڈا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.

14 جون 2023
09:30
سکور کارڈ
یوگنڈا 
153/7 (20 اوورز)
ب
 بوٹسوانا
89/9 (20 اوورز)
راجر مکاسا 31 (20)
کٹلو پیئٹ 3/33 (4 اوورز)
ویلنٹائن مبازو 23 (31)
الپیش رامجانی 3/9 (3 اوورز)
یوگنڈا 64 رنز سے جیت گیا۔
جم خانہ کلب گراؤنڈ، نیروبی
امپائر: جوزف کروری (کینیا) اور آئزک اوئیکو (کینیا)
بہترین کھلاڑی: الپیش رامجانی (یوگنڈا)
  • یوگنڈا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.

14 جون 2023
14:00
سکور کارڈ
روانڈا 
92 (18.2 اوورز)
ب
 کینیا
98/3 (14.1 اوورز)
ولسن نیاتانگا 35 (28)
وراج پٹیل 3/12 (4 اوورز)
سکھدیپ سنگھ 37* (37)
ایمیل روکیریزا 1/14 (2 اوورز)
کینیا 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
جم خانہ کلب گراؤنڈ، نیروبی
امپائر: راکی ڈی میلو (کینیا) اور چارلس کیریوکی (کینیا)
بہترین کھلاڑی: سکھدیپ سنگھ (کینیا)
  • روانڈا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • ویشل پٹیل (کینیا) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔.

15 جون 2023
09:30
سکور کارڈ
روانڈا 
85 (20 اوورز)
ب
 یوگنڈا
87/3 (9.3 اوورز)
ریاضت علی شاہ 30* (31)
مارٹن اکائیزو 2/24 (2 اوورز)
یوگنڈا 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
جم خانہ کلب گراؤنڈ، نیروبی
امپائر: جوزف کروری (کینیا) اور آئزک اوئیکو (کینیا)
بہترین کھلاڑی: ہنری سینیونڈو (یوگینڈا)
  • یوگنڈا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.

15 جون 2023
14:00
سکور کارڈ
بوٹسوانا 
145/8 (20 اوورز)
ب
 کینیا
115 (18.5 اوورز)
ونو بالا کرشنن 55 (38)
ویشل پٹیل 4/27 (4 اوورز)
راکپ پٹیل 43 (26)
کٹلو پیئٹ 3/25 (3.5 اوورز)
بوٹسوانا 30 رنز سے جیت گیا۔
جم خانہ کلب گراؤنڈ، نیروبی
امپائر: چارلس کاریوکی (کینیا) اور ڈیوڈ اودھیمبو (کینیا)
بہترین کھلاڑی: ونو بالا کرشنن (بوٹسوانا)
  • بوٹسوانا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
17 جون 2023
09:30
سکور کارڈ
بوٹسوانا 
64 (18.1 اوورز)
ب
 یوگنڈا
65/3 (7.2 اوورز)
یوگنڈا 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
جم خانہ کلب گراؤنڈ، نیروبی
امپائر: جوزف کروری (کینیا) اور آئزک اوئیکو (کینیا)
بہترین کھلاڑی: ہنری سینیونڈو (یوگنڈا)
  • بوٹسوانا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.

17 جون 2023
14:00
سکور کارڈ
روانڈا 
99 (20 اوورز)
ب
 کینیا
100/3 (17.2 اوورز)
ڈیڈیئر ایندی کب ومنا 41 (43)
لوکاس اولوچ 3/18 (4 اوورز)
سچن بھودیا 25* (23)
کلنٹن روباگمیا 1/4 (2 اوورز)
کینیا 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
جم خانہ کلب گراؤنڈ، نیروبی
امپائر: چارلس کاریوکی (کینیا) اور ڈیوڈ اودھیمبو (کینیا)
بہترین کھلاڑی: لوکاس اولوچ (کینیا)
  • روانڈا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.

18 جون 2023ء
09:30
سکور کارڈ
بوٹسوانا 
98/8 (20 اوورز)
ب
 روانڈا
99/3 (18.4 اوورز)
امیر سعید 25 (16)
ایمیل روکیریزا 4/15 (4 اوورز)
ولسن نیاتانگا 53 (58)
ممولوکی موکیٹسی 2/17 (4 اوورز)
روانڈا 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
جم خانہ کلب گراؤنڈ، نیروبی
امپائر: چارلس کاریوکی (کینیا) اور جوزف کروری (کینیا)
بہترین کھلاڑی: ایمیل روکیریزا (روانڈا)
  • بوٹسوانا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

18 جون 2023ء
14:00
سکور کارڈ
کینیا 
117/8 (20 اوورز)
ب
 یوگنڈا
120/5 (18.4 اوورز)
سائمن سیسازی 56* (45)
وراج پٹیل 2/18 (4 اوورز)
یوگنڈا 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
جم خانہ کلب گراؤنڈ، نیروبی
امپائر: ڈیوڈ اودھیمبو (کینیا) اور آئزک اوئیکو (کینیا)
بہترین کھلاڑی: سائمن سیسازی (یوگنڈا)
  • کینیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
19 جون 2023ء
09:30
سکور کارڈ
بوٹسوانا 
131/5 (20 اوورز)
ب
 کینیا
133/4 (17.3 اوورز)
ونو بالا کرشنن 47 (42)
راکپ پٹیل 2/16 (4 اوورز)
کینیا 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
جم خانہ کلب گراؤنڈ، نیروبی
امپائر: چارلس کاریوکی (کینیا) اور نکولس اوٹینو (کینیا)
بہترین کھلاڑی: کولنزاوبیا (کینیا)
  • بوٹسوانا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

19 جون 2023ء
14:00
سکور کارڈ
یوگنڈا 
153/5 (20 اوورز)
ب
 روانڈا
59 (15.4 اوورز)
ریاضت علی شاہ 41 (26)
اگنیک نٹیرنگنیا 2/21 (4 اوورز)
یوگنڈا 94 رنز سے جیت گیا۔
جم خانہ کلب گراؤنڈ، نیروبی
امپائر: جوزف کاروری (کینیا) اور آئزک اوئیکو (کینیا)
بہترین کھلاڑی: ہنری سینیونڈو (یوگنڈا)
  • یوگنڈا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

فائنل میچ[ترمیم]

21 جون 2023
14:00
سکور کارڈ
یوگنڈا 
125 (20 اوورز)
ب
 کینیا
124/7 (20 اوورز)
دنیش نکرانی 42 (31)
جیرارڈ میونڈوا 3/19 (4 اوورز)
یوگنڈا 1 رن سے جیت گیا۔
جم خانہ کلب گراؤنڈ، نیروبی
امپائر: ڈیوڈ اودھیمبو (کینیا) اور آئزک اوئیکو (کینیا)
  • یوگنڈا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Kenya set to host inaugural Cricket Continental T-20 Cup"۔ Pulse Sports Kenya۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2023 
  2. "ILT20 to organise Continental Cup in Kenya for promotion of cricket"۔ The Daily Guardian۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2023 
  3. "International League T20 to organize cricket tournament in Kenya"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2023 [مردہ ربط]
  4. "T20 Africa Cup: Cricket Cranes Set For Nairobi Trip"۔ The Sports Nation۔ 04 اکتوبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2023 
  5. "Mahatlane eager for T20 Cricket Cranes return as Dinesh Nakrani bounces back"۔ Pulse Sports Uganda۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2023 
  6. @ (1 June 2023)۔ "Please see amended fixtures after the exit of @cricket_nigeria from the tournament" (ٹویٹ) – ٹویٹر سے 
  7. "Cricket Kenya to host men's Continent Cup T20 - Africa tournament in June 2023"۔ Czarsportz۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2023 
  8. @ (6 June 2023)۔ "#Teamcricketkenya squad for The Continent Cup T20 - Africa 2023 announced" (ٹویٹ) – ٹویٹر سے 
  9. "Tuyishime names Rwanda squad for Africa T20 Cup"۔ New Times Rwanda۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2023 
  10. "Siraje Nsubuga finally gets his Cricket Cranes chance"۔ Kawowo Sports۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2023 
  11. "Africa Continental Cup Points table"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2023