برنارڈ میڈاف
برنارڈ میڈاف | |
---|---|
(انگریزی میں: Bernard Lawrence Madoff) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 29 اپریل 1938[1] کوئینز، نیویارک شہر[2] |
وفات | 14 اپریل 2021 (83 سال)[3][4] |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ہافسٹرا یونیورسٹی بروکلین لا اسکول یونیورسٹی آف الاباما |
تخصص تعلیم | سیاسیات |
تعلیمی اسناد | بی اے، |
پیشہ | سرمایہ کار، ماہر معاشیات، بینکار |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی[5]، انگریزی[6] |
شعبۂ عمل | فنانس[7]، سرمایہ کاری[7] |
الزام و سزا | |
جرم | پونزی اسکیم ( فی: 12 مارچ 2009) ( سزا: incarceration)[8][9] |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم ![]() |
برنارڈ میڈاف (انگریزی: Bernard Madoff) ایک امریکی سرمایہ کار تھا۔ جس نے اپنے گاہکوں کے ساتھ 50 ارب ڈالر کا دھوکا کیا، جو ایک تاریخی رقم ہے۔ اس کے اس دھوکے میں آ جانے والی کئی عظیم اقتصادی شخصیات تھیں۔ اس کے علاوہ کئی یونیورسیٹیز مثلآ یشیواہ یونیورسٹی (Yeshiva University) بھی اس کے فریب کے جال میں پھنس گئیں۔
اپنے دور میں برنارڈ میڈاف کو سرمایہ کاری کا ایک استاد سمجھا جاتا تھا۔ اس کی نیسڈیک NASDAQ کی سربراہی کی وجہ سے اس کو سہامی منڈی یعنی اسٹوک مارکیٹ کا ایک دانشور سمجھا جاتا تھا۔
تاہم، اس نے لالچ میں آکر اپنے گاہکوں کے ساتھ کئی سالوں تک دھوکا کیا۔
اس واقعہ کی وجہ سے امریکی اقتصادی کمیشین SEC (Securities and Exchange Comission) کی لاپروائ کا بھی ایک اندازہ ہو گیا۔ اس کمیشن نے کئی بار میڈاف کی شرکت کی طرف شک کی نظر ڈالی تو تھی، لیکن کبھی بھی ایک درست تحقیق نا کی۔
چنانچہ امریکی سرمایہ کاروں کے ساتھ اقتصادی بُحران کے دوران میں ایک تاریخی دھوکا کیا گیا۔
اسے عدالت نے امریکا کی سب سے بڑی پونزی اسکیم کے فراڈ پر 150 سال قید اور 17 ارب ڈالر کے جرمانے کی سزا سنائی۔
![]() |
ویکی کومنز پر برنارڈ میڈاف سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Bernie-Madoff — بنام: Bernie Madoff — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0094481 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جنوری 2023
- ↑ Muere en prisión el financiero Bernie Madoff — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اپریل 2021 — شائع شدہ از: 14 اپریل 2021
- ↑ Bernie Madoff, mastermind behind largest Ponzi scheme in history, dies at 82 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اپریل 2021 — شائع شدہ از: 14 اپریل 2021
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb16068972h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0094481 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0094481 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ Muere en prisión Bernie Madoff, el hombre detrás de la mayor estafa de la historia — سے آرکائیو اصل فی 14 اپریل 2021 — شائع شدہ از: 14 اپریل 2021
- ↑ Muere Bernard Madoff, creador de la mayor y más selecta estafa piramidal — سے آرکائیو اصل فی 14 اپریل 2021 — شائع شدہ از: 14 اپریل 2021
- 1938ء کی پیدائشیں
- 29 اپریل کی پیدائشیں
- 2021ء کی وفیات
- 14 اپریل کی وفیات
- 2008ء میں معاشیات
- اکیسویں صدی کی امریکی کاروباری شخصیات
- امریکی زیر حراست اور قیدی شخصیات
- امریکی سرمایہ کار
- امریکی منی لانڈرر
- بیسویں صدی کی امریکی کاروباری شخصیات
- حسیدی یہودیت
- فریب کاری
- کوئینز، نیو یارک کی شخصیات
- معاشی سکینڈل
- مینہٹن کی شخصیات
- نیزدک
- نیو یارک شہر کی کاروباری شخصیات
- وفیات بسبب گردی کمزوری
- نیو یارک (ریاست) کے انسان دوست
- اپر ایسٹ سائڈ کی شخصیات
- یونیورسٹی آف الاباما کے فضلا
- امریکی ارباب مالیات مال کار
- اکیسویں صدی کے امریکی مجرمین
- امریکی مرد مجرمین