برنولی خاندان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

برنولی خاندان بیلجیم کے شہر آنٹورپ سے سویٹزر لینڈ کے شہر بازیل میں آکر آباد ہوا۔ لیون برنولی آنٹورپ میں ڈاکٹر تھا اس وقت آنٹورپ ھسپانوی اسپین میں شامل تھا۔ اس کا 1570ء میں انتقال ہو گیا اور اس کے بعد اس کا بیٹا ھسپانوی ظلم و ستم سے بچنے کے لیے فرینکفرٹ چلا گیا اور وہیں مقیم ہو گیا۔ اس کا پوتا جس کا بھی نام جیکب تھا سویٹزر لینڈ چلا گیا اور وہاں کی شہریت لے لی۔ اس کا بیٹا نکولس جو کہ لیون کا پڑ پوتا تھا کے تین بیٹے تھے۔

ان کے علاوہ بھی برنولی خاندان میں بہت مشہور فنکار، سائنس دان اور ریاضی دان گزرے ہیں۔