نکولس برنولی دوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
نکولس برنولی دوم
Bernoulli Nicolaus(II).jpeg 

معلومات شخصیت
پیدائش 6 فروری 1695[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
بازیل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 31 جولا‎ئی 1726 (31 سال)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
سینٹ پیٹرز برگ[2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Switzerland.svg سویٹزرلینڈ
Flag of Russia.svg سلطنت روس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
رکن روس کی اکادمی برائے سائنس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رکن (P463) ویکی ڈیٹا پر
والد جون برنولی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ بازیل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ریاضی دان،استاد جامعہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
شعبۂ عمل ریاضیاتی تحلیل،نظریۂ احتمال،تفریقی حسابان،میکانیات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شعبۂ عمل (P101) ویکی ڈیٹا پر
ملازمت جامعہ برن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں نوکری (P108) ویکی ڈیٹا پر

نکولس برنولی دوم برنولی خاندان کا ایک مشہور ریاضی دان جو کم سنی میں ہی وفات پاگیا۔ وہ سویٹزر لینڈ کے شہر بازیل میں 6 فروری 1695ء کو اس زمانہ کے چوٹی کے ریاضی دان جون برنولی کے گھر پیدا ہوا۔ اس نے منحنی (curve) تفرقی مساوات (differential equation) اور احتمال (probability) پر کام کیا۔ وہ مشہور ریاضی دان لیونہارڈ اویلر کا دوست تھا اور اس نے سيالی حرکيات (fluid dynamics) پر بھی کام کیا تھا۔ اس نے اپنے بڑے بھائی ڈینیال برنولی سے ریاضی سیکھی۔ اسے کم عمری میں ہی مختلف زبانوں پر دسترس حاصل ہو گئی تھی۔ اس نے 13 سال کی عمر سے ہی جامعہ بازیل میں قانون اور ریاضی پڑھنا شروع کر دیا تھا۔ 1711ء میں اس نے فلسفہ میں ماسٹر کیا اور 1715ء میں اس نے قانون میں علمائی (doctorate) کیا۔ اس نے اپنے باپ کی بھی بہت سے کاموں میں مدد کی۔ 1725ء میں وہ اپنے بھائی ڈینیال کے ساتھ اٹلی اور فرانس گیا۔ وہ عظیم پیٹر کی دعوت پر سینٹ پیٹرز برگ روس اپنے بھائی کے ساتھ گیا جہاں آٹھ مہینے بعد ہی بخار سے اس کا انتقال ہو گیا۔ بعد میں اس کی جگہ کو لیونہارڈ اویلر نے پر کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 خالق: John O'Connor اور Edmund Robertson
  2. مدیر: Alexander Polovtsov، Nikolaĭ Dmitrievich Chechulin، Vladimir Musselius، Sergei Adrianov اور Boris Lvovich Modzalevskiy — عنوان : Русский биографический словарь
  • Fleckenstein, J.O. (1970–80). "Bernoulli, Nickolaus II". Dictionary of Scientific Biography. 2. New York: Charles Scribner's Sons. pp. 57–58. ISBN 0-684-10114-9.