مندرجات کا رخ کریں

ریاضیاتی تحلیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اصطلاح term

ریاضیاتی تحلیل
فرضیت
سُر
اصطلاح (3x)

mathematical analysis
assumption
tone
term (3x)

ریاضیاتی تحلیل جسے ریاضیدان سادگی سے تحلیل کہے ہیں، کی ابتدائییییات احصا کی بامشقت کلیات میں ہے۔ یہ خالص ریاضیات کی شاخ بہت صریح متعلق ہے حد کے تصور سے، چاہے متوالیہ کی حد ہو یا دالہ کی حد۔[1] اس میں شامل ہیں مشتق، تکامل، لامتناہی سلسلہ ،[2] ناپ اور تحلیلی دالہ کے نظریات۔ ان نظریات کو عموماً حقیقی اعداد، مختلط اعداد اور حقیقی اور مختلط دالہ کے سیاق و سباق میں مطالعہ کیا جاتا ہے۔ البتہ، انھیں تعریف اور مطالعہ کیا جا سکتا ہے ریاضیاتی اشیاء کی کسی بھی فضاء میں جہاں قربت (یک وضعیت فضاء) یا، زیادہ بالخصوص، فاصلہ (یک بحر فضاء) تعریف شدہ ہو۔

تحریک

[ترمیم]

ریاضیاتی تحلیل کو وضعیاتی یا بحر فضاء کے وسیع سیاق و سباق میں مطالعہ کرنے کی تحریک تین پہری ہے:

  • پہلا، اُنہی اساسی تکانیک کا اطلاق وسیع جماعت کے مسائل پر ہو سکتا ہے (مثل، دالہاتی فضاؤں کا مطالعہ)۔
  • دوسرا اور اتنا ہی اہم، تجریدی فضاؤں پر تحلیل کی گہری سمجھ اکثر کلاسیکی مسائل پر راست اطلاق ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر، فورئیر تحلیل میں فنکشن‌ات کو خاص مثلثیاتی دالہات کے لامتناہی حاصل جمع کے بطور اظہار کیا جاتا ہے۔ اس طرح فورئیر تحلیل کے استعمال سے آواز کو مختلف تعدد کی خالص سُروں کے منفرد تولیف میں تجزیہ کیا جا سکتا ہے۔ کسی فنکشن کے فورئیر پھیلاؤ کی اصطلاحات کے وزن یا عددی سَر کو لامتناہی بُعدی فضاء (ہلبرٹ فضاء) میں سمتیہ کے اجزا سمجھا جا سکتا ہے۔ اس جامع بیٹھک میں فنکشن‌ات کا مطالعہ فنکشنات کا فضاء اور وقت میں تغیر کے بارے نتائج مشتق کرنے کا سہل طریقہ مہیا کرتا ہے۔ ریاضیاتی اصطلاح میں، جُزوی تفرقی مساوات، جہاں یہ تکنیک متغیروں کی علیحدگی کہلاتی ہے۔
  • تیسرا، خاص نتائج مثبوت کرنے کے لیے چاہیے شرائط کا صریح بیان کیا جا سکتا ہے۔ تحلیل‌کار کو پھر بہتر آگاہی ہو جاتی ہے کہ کسی قضیہ کو مثبوت کرنے کے لیے فرضیتوں کے کونسے پہلو چاہیے ہوتے ہیں۔

ذیلی تقسیم

[ترمیم]

ریاضیاتی تحلیل میں نیچے دیے ذیلی‌میدان شامل ہیں:

  1. (Whittaker and Watson, 1927, Chapter III)
  2. Edwin Hewitt and Karl Stromberg, "Real and Abstract Analysis", Springer-Verlag, 1965
  3. Carl L. Devito, "Functional Analysis", Academic Press, 1978