جون برنولی سوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
جون برنولی سوم
Johann(III) Bernoulli.jpeg 

معلومات شخصیت
پیدائش 4 نومبر 1744[1][2][3][4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
بازیل[5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 13 جولا‎ئی 1807 (63 سال)[1][2][3][4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
برلن[6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Switzerland.svg سویٹزرلینڈ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
رکن رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز،روس کی اکادمی برائے سائنس،سائنس کی روسی اکادمی،سائنس کی پروشیائی اکیڈمی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رکن (P463) ویکی ڈیٹا پر
والد جون برنولی دوم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ ریاضی دان،ماہر فلکیات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی[7]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
شعبۂ عمل ریاضی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شعبۂ عمل (P101) ویکی ڈیٹا پر
ملازمت سائنس کی پروشیائی اکیڈمی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں نوکری (P108) ویکی ڈیٹا پر

جون برنولی سوم برنولی خاندان کا ایک اور بہت مشہور ریاضی دان ہے۔ وہ جون برنولی دوم کا بیٹا تھا۔ وہ 4 نومبر 1744ء کو سویٹزر لینڈ کے شہر بازیل میں پیدا ہوا۔ اس نے بازیل میں پڑھا اور 13 سال کی عمر میں فلسفہ میں علمائی (doctorate) کر لیا۔ 19 سال کی عمر میں وہ برلن جرمنی میں فلکیاتدان (astronomer) بن گیا۔ کچھ سالوں بعد اس نے جرمنی، فرانس، برطانیہ، اٹلی، روس اور پولینڈ کا دورہ کیا۔ برلن واپس آنے پر وہ اکادمی کے شبعہ ریاضی کا سربراہ مقرر ہوا۔ اس کی تصانیف سفر، جغرافیہ، فلکیات اور ریاضی سے متعلق ہیں۔ اس نے 1744ء میں لیونہارڈ اویلر کے الجبرا کے کام کا فرانسسی زبان میں ترجمہ بھی کیا۔ اس نے برلن اکادمی کے لیے بہت سے مقالے لکھے۔ 13 جولائی 1807ء کو اس کا برلن میں انتقال ہو گیا۔ وہ برنولی خاندان کے آخری قابل ذکر ریاضی دانوں میں سے ایک تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 اجازت نامہ: سی سی زیرو
  2. ^ 2.0 2.1 http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14508854n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ 3.0 3.1 http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14508854n — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017 — خالق: John O'Connor اور Edmund Robertson
  4. ^ 4.0 4.1 ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w66b0qb9 — بنام: Johann III Bernoulli — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. اجازت نامہ: سی سی زیرو
  6. اجازت نامہ: سی سی زیرو
  7. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14508854n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ