جون برنولی دوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جون برنولی دوم

معلومات شخصیت
پیدائش 28 مئی 1710[1][2]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بازیل[3]  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 جولا‎ئی 1790 (80 سال)[1][2][4]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بازیل[3]  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت
رکن فرانسیسی اکادمی برائے سائنس، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی  ویکی ڈیٹا پر رکن (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد جون برنولی سوم، جیکب برنولی دوم  ویکی ڈیٹا پر اولاد (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد جون برنولی  ویکی ڈیٹا پر والد (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ بازیل  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ریاضی دان، طبیعیات دان، استاد جامعہ  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ بازیل  ویکی ڈیٹا پر نوکری (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جون برنولی دوم جون برنولی کا سب سے چھوٹا بیٹا اور برنولی خاندان کا ریاضی دان تھا۔ وہ 18 مئی 1710ء کو سویٹزر لینڈ کے شہر بازیل میں پیدا ہوا۔ 1736ء میں اسے فرانسیسی اکادمی کی طرف سے انعام ملا۔ اپنے باپ جون برنولی کی وفات کے بعد اس نے اس کی جگہ ریاضی پڑھانا شروع کر دی تھی۔ اس کے دو بیٹے جون برنولی سوم اور جیکب برنولی دوم برنولی خاندان کے آخری قابل ذکر ریاضی دان تھے۔ 17 جولائی 1790ء کو بازیل میں اس کا انتقال ہو گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14852857s — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14852857s — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017 — خالق: John O'Connor اور Edmund Robertson
  3. ^ ا ب مدیر: Alexander Polovtsov، Nikolay Chechulin، Vladimir Musselius، M. G. Kurdi͡umov، F. A. Vitberg، I. A. Kubasov، Sergei Adrianov، Boris Lvovich Modzalevskiy اور E. S. Shumigorskīĭ — عنوان : Русский биографический словарь
  4. http://sdei.senckenberg.de/biographies/information.php?id=2366 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017