بلقیس خانم
بلقیس خانم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1939 لاہور[1] |
وفات | 21 دسمبر 2022 (82–83 سال) کراچی |
شہریت | ![]() |
شریک حیات | رئیس خان |
عملی زندگی | |
پیشہ | گلو کارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم ![]() |
بلقیس خانم پاکستان کی ایک خاتون کلاسیکی گلوکارہ ہیں۔ [2] وہ کلاسیکی ستار نواز رئیس خان کی چوتھی بیوی تھیں۔ 21 دسمبر 2022ء کو کراچی میں وفات پا گئیں ،
بلقیس خانم کے بھائی محسن رضا بھی معروف موسیقار ہیں، موسیقی کی ابتدائی تربیت اپنے نانا استاد عنایت علی خان سے لی،
کیریئر[ترمیم]
بلقیس خانم ''میلے سجنا دی'' (1972) اور "نئی زندگی: نیا جیون" (1968) میں اپنے کام کے لئے مشہور ہیں۔
اس کے قابل ذکر کاموں میں گانے شامل ہیں:
- انوکھا لاڈلا ۔پی ٹی وی
- مت سمجھو ہم نہ بھلا دیا - پی ٹی وی
- کچھ دن تو بسو میری آنکھوں میں [3]
وفات[ترمیم]
21 دسمبر 2022ء کو طویل علالت کے بعد کراچی میں وفات پا گئیں ،[4] کراچی کے قبرستان وادی حسین میں سُپرد خاک کیا گیا،
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Who’s Who: Music in Pakistan — صفحہ: 78 — ناشر: ایکس لائبرس — شائع شدہ از: 26 اپریل 2012
- ↑ InpaperMagazine، From (5 January 2014). "Bilqees Khanum's plight". DAWN.COM (بزبان انگریزی).
- ↑ "آرکائیو کاپی". 20 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2020.
- ↑ ڈیسک، ویب (21 دسمبر، 2022). "معروف گلوکارہ بلقیس خانم انتقال کرگئیں".
بیرونی روابط[ترمیم]
زمرہ جات:
- 1939ء کی پیدائشیں
- لاہور میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 2022ء کی وفیات
- 21 دسمبر کی وفیات
- کراچی میں وفات پانے والی شخصیات
- 2017ء کی وفیات
- بقید حیات شخصیات
- بھارتی نوازندے
- پاکستان کو بھارتی تارکین وطن
- پاکستانی گلوکارہ
- پاکستانی موسیقار
- تمغائے حسن کارکردگی وصول کنندگان
- ستار نواز
- ستارۂ امتیاز وصول کنندگان
- کراچی کے موسیقار
- ہم ایوارڈز جیتنے والی شخصیات