بلوچستان لبریشن آرمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
بلوچستان لبریشن آرمی
بلوچستان تصادم میں شریک
نظریات بلوچ قومیت
رہنماہان

Hyrbyair Marri[1]

نواب خیر بخش مری[2]
کاروائیوں کے علاقے Balochistan, Pakistan
افغانستان[3]
قوت 500[3]
اتحادی Baloch Liberation Front, Baloch Republican Army, Lashkar-e-Balochistan, Balochistan Liberation United Front, BSO (Azad)|
مخالفین Flag of Pakistan.svg پاکستان
Flag of Iran.svg ایران
لڑائیاں اور جنگیں بلوچستان تصادم

پاکستان کے صوبے بلوچستان میں سرگرم ایک گوریلا تنظیم جو بلوچستان کی علیحدگی کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہے۔ اپنے قیام سے ہی یہ بلوچستان میں گیس لائنیں اڑانے، فوج و پولیس پر حملوں اور غیر مقامی افراد پر حملوں میں ملوث رہی ہے۔ حکومت پاکستان کے مطابق اس دہشت گرد تنظیم کے ڈانڈے بھارت سے جا ملتے ہیں۔ میر بالاچ مری اس کا پہلا کمانڈر تھا جو 2008 میں افغانستان میں اتحادی فضائیہ کے ایک حملے میں مارا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "نوابزادہ Marri | Baloch Leader @ Pakistan Herald"۔ Pakistanherald.com۔ اخذ کردہ بتاریخ 2013-06-15۔ 
  2. Cyril Almeida (2010-07-25)۔ "All Baloch shouldn't be tarred with same brush"۔ Archives.dawn.com۔ اخذ کردہ بتاریخ 2013-06-15۔ 
  3. ^ 3.0 3.1 نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ ISVG نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔

بیرونی روابط[ترمیم]