مندرجات کا رخ کریں

بو شیلائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Bo Xilai
薄熙来
ذاتی تفصیلات
پیدائش (1949-07-03) 3 جولائی 1949ء (76 سال)
Beijing, China
جماعتچینی کمیونسٹ پارٹی (1980–2012; Expelled)
شریک حیاتLi Danyu (ش 1976ء–1984ء)
Gu Kailai (ش 1986ء)
مادر علمیBeijing No.4 High School
پیکنگ یونیورسٹی
چائنیز اکیڈمی آف سوشل سائنسز
 
بو شیلائی
سادہ چینی 薄熙来
روایتی چینی 薄熙來

بو شیلائی (چینی :薄熙来) (انگریزی:Bo Xilai) (پیدائش:3 جالائی 1949ء) چین کے سابق سیاستدان تھے۔ ان پر رشوت لینے، خوردبرد اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات ثابت ہونے پر انھیں عمر قید کی سزاسنائی گئی۔