مندرجات کا رخ کریں

بھیروی گوسوامی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بھیروی گوسوامی
'مسٹر بھٹی آن چٹی' کے آڈیو ریلیز کے دوران گوسوامی '

معلومات شخصیت
پیدائش (1984-11-12) 12 نومبر 1984 (40 سال)
بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار، نمونہ کار
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 2002–تاحال
ویب سائٹ
ویب سائٹ thebhairavigoswami.com
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بھَیروی گوسوامی (ولادت: 12 نومبر 1984) ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ٹیلی ویژن میزبان ہیں۔[1]

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

بھیروی گوسوامی 12 نومبر 1984 کو جنوبی ہندوستان میں ایک مخلوط ورثے کے والدین کے ہاں میں پیدا ہوئیں تھیں۔ ان کے والد بنگالی اور کچھ جنوبی بھارتی ہیں جبکہ اس کی والدہ کریول (افریقی اور یورپی) [2]ہیں۔ بھیروی گوسوامی 6 سال کی عمر میں بھارت کو چھوڑ کر برطانیہ چلی گئیں اور ماڈلنگ اور اداکاری کے کیریئر کے حصول کے لیے نو عمر کی زندگی میں واپس بھارت آئیں ۔ بھیروی نے اپنی زیادہ تر جوانی کا دورانیہ برطانیہ میں گزارا۔

پیشہ وارانہ زندگی

[ترمیم]

ماڈلنگ

[ترمیم]

بھیروی نے "پینٹلون ماڈل کویسٹ (Pantaloons Model Quest) " جیتا اور "اے ایکس این ہاٹ اینڈ وائلڈ (AXN Hot & Wild)" مقابلہ میں دوسرے نمبر پر رہیں۔[3] ٹائمز آف انڈیا نے انھیں "پیرس ہلٹن آف انڈیا ، جو سماجی کرنا پسند کرتے ہیں" کے طور پر بیان کیا۔[4]

فلمیں اور تھیٹر

[ترمیم]

بھیروی نے اپنی پہلی فلم بھیجا فرائی، جس کی ہدایت کاری ساگر بیلارینے کی تھی،[5][6] میں اداکاری کے بعد انھوں نے بچوں کی حرکت پذیری (composite animation) فلم مائی فرینڈ گنیشا 2 میں کام کیا۔[7][8]

میوزک ویڈیو

[ترمیم]
  • سمندر میں نہا کے
  • رات تاکلی (مراٹھی)

فلمو گرافی

[ترمیم]
سال فلم کردار
2014 کامسوتر
2012 مسٹر بھٹی ان چھوٹی کاٹی
2012 ہیٹ اسٹوری بھریروی
2011 کچا لمبو للی فرنینڈس
2008 مائی فرینڈ گنیشا – 2 انیتا
2007 بھیجا فرائی سمن راؤ

متعلقہ روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Bhairavi Goswami"
  2. "creole"
  3. "AXN announces eight 'Hot 'n Wild' finalists"۔ 19 اگست 2003۔ 2010-08-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-11-15
  4. Kalpana Sharma (8 ستمبر 2007)۔ "THE NYMPH WHO DARED!"۔ The Times of India۔ 2020-10-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-12-20
  5. "Bhairavi Goswami's colorful Bheja Fry"۔ 26 دسمبر 2007۔ 17 اگست 2010 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2009
  6. "Bhairavi Goswami slaps Rajat Kapoor"۔ 2008-02-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-11-15
  7. "English-speaking 'Ganesha' to hit big screens on August 22"۔ The Hindu۔ Chennai, India۔ 17 اگست 2008۔ 4 فروری 2014 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2009
  8. "Bhairavi Goswami acted in My Ganesha 2 as Vashus' Mother"۔ 2017-03-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-14
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔