بی بی كا مقبرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بیبی كا مقبرہ سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
بی بی کا مقبرہ۔


بی بی کا مقبرہ کی تعمیر مغل بادشاہ اورنگزیب کے شاہزادے اعظم شاہ نے، سترہویں صدی کے اواخر میں کروایا تھا۔ یہ شہزادے نے اپنی ماں دِل راز بانو بیگم زوجہ اورنگ زیب عالم گیر کی یاد میں بنوایا گیا تھا۔ یہ تاج محل کا ہم شکل ہے۔ یہ اورنگ آباد، مہاراشٹر میں موجود ہے۔ یہ مقبرہ اکبر اور شاہ جہاں کے دور کے شاہی تعمیرات کی طرز تعمیر کا عکس جھلکاتا ہے۔ تاج محل سے توازن کی وجہ سے اس کو دکن کا تاج محل یا غریبوں کا تاج محل کہا جاتا ہے۔

قریبی منظر۔

[1]


بیرونی روابط[ترمیم]

نگار خانہ[ترمیم]