بیچلر آف بزنس سائنس
Appearance
بیچلر آف بزنس سائنس (بی بی یوایس ایس سی آئی۔ BBusSci) ایک چار سالہ بیچلر ڈگری کا کورس ہے۔ یہ آنرز کی ڈگری فراہم کرتا ہے۔ اس کا بنیادی مقصد سائنسی طور پر ثابت شدہ معاشیات اور مینیجمنٹ کے نظریات و تصورات کی تعلیم ہے۔ اس کی بنیاد صفاتی طریقوں (quantitative methods) پر مرکوز ہے۔ یہ ڈگری بنیادی طور پر جنوبی افریقا میں بے حد مقبول ہے۔[1][2][3] جنوبی افریقہ کے علاوہ یہ ڈگری کچھ اور دولت مشترکہ کے کچھ اور ممالک میں بھی مقبول ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- بیچلر آف بزنس
- بی بی اے یا بیچلر آف بزنس ایڈمنسٹریشن
- بیچلر آف اکاؤنٹنسی
- پیچلر آف کامرس
- بیچلر آف اکنامکس
- ماسٹر آف بزنس ایڈمنسٹرین
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Management Studies: Faculty of Commerce at the University of Cape Town"۔ 21 جون 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2017
- ↑ "Rhodes University: FACULTY OF COMMERCE" (PDF)۔ 22 نومبر 2012 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2017
- ↑ "Monash University Handbook 2011"۔ 26 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2017