مندرجات کا رخ کریں

بیگم مجیدہ وائیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بیگم مجیدہ وائیں
ذاتی تفصیلات
جماعتپاکستان مسلم لیگ
زوجیتغلام حیدر وائیں
 

بیگم مجیدہ وائیں (انگریزی: Begum Majeeda Wyne) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو 1997ء سے 1999ء تک اور دوبارہ جون 2013ء سے مئی 2018ء تک قومی اسمبلی پاکستان کی رکن تھیں۔

ذاتی زندگی

[ترمیم]

بیگم مجیدہ سابق وزیر اعلی پنجاب غلام حیدر وائیں کی اہلیہ تھیں۔[1]

سیاسی زندگی

[ترمیم]

1993ء کے عام انتخابات

[ترمیم]

بیگم مجیدہ 1993ء کے عام انتخابات میں حلقہ این اے 123 (خانیوال 3) سے مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی نشست پر انتخاب لڑی لیکن وہ ناکام رہی۔ انھوں نے 50،454 ووٹ حاصل کیے اور وہ اسلم بودلہ‎ سے ہار گئیں۔[2]

1997ء کے عام انتخابات

[ترمیم]

مجیدہ 1997ء کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ این اے 123 (خانیوال 3) سے مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئی تھیں۔ انھوں نے 68،701 ووٹ حاصل کیے اور اسلم بودلہ‎ کو شکست دی۔[2]

2013ء کے عام انتخابات

[ترمیم]

مجیدہ 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی میں دوبارہ منتخب ہوئیں۔[3][4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ "Khanewal: a show of traditional powerhouses". DAWN.COM (بزبان انگریزی). 16 Aug 2005. Archived from the original on 2017-08-15. Retrieved 2017-08-15.
  2. 1 2 "National Assembly election result" (PDF)۔ ECP۔ 2017-08-28 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-06
  3. ↑ "PML-N secures most reserved seats for women in NA - The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 28 مئی 2013۔ 2017-03-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-07
  4. ↑ "Women, minority seats allotted". DAWN.COM (بزبان انگریزی). 29 May 2013. Archived from the original on 2017-03-07. Retrieved 2017-03-07.