تامبون
ظاہری ہیئت
تامبون (انگریزی: Tambon) (تھائی: ตำบล; تلفظ [tām.bōn]) تھائی لینڈ کی ایک مقامی حکومتی اکائی ہے۔ یہ امپھؤ (ضلع) اور چانگوات (صوبہ) کے تحت درجہ سوم انتظامی تقسیم ہیں۔ 2009ء کے مطابق تھائی لینڈ میں 7,255 تامبون تھے، [1] جس میں بینکاک کے 169 کھوائنگ شامل نہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Number of administrative entities 2008" (PDF)۔ Department of Provincial Administration۔ 2009-05-20 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر|deadurl=رد کیا گیا (معاونت)