تبادلۂ خیال:مردوں کی قومی ہاکی ٹیم، بھارت

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نام[ترمیم]

@BukhariSaeed اور Obaid Raza:

صفحہ کا نام بھارت مردوں کی قومی ہاکی ٹیم تھا شعیب بھائی نے تبدیل کر کے مردوں کی قومی ہاکی ٹیم، بھارت کر دیا۔ درخواست ہے کہ دوبارہ وہی نام کر دیا جائے۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:30، 8 دسمبر 2018ء (م ع و)
میری رائے میں مردوں کی کا اضافہ تکلف ہے، خواتین کے لیے تخصیص کر دی جائے، باقی تمام نام کرکٹ کی طرز پر، پاکستان قومی ہاکی ٹیم، بھارت قومی ہاکی ٹیم وغیرہ کافی ہیں، اردو میں ہاکی سے مراد ہمیشہ فیلڈ ہاکی ہوتی ہے اس لئے فیلڈ ہاکی یا میدانی ہاکی کا تکلف کم از کم عنوانات میں نہ ہو۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:35، 8 دسمبر 2018ء (م ع و)
پاکستان یا اسلامی ممالک جن میں خواتین کی متوازی ٹیمیں یا تو ہے ہی نہیں یا برائے نام ہیں وہاں مردوں کی ٹیم لکھنا کوئی معنی نہیں رکھتا اور اگر قومی ٹیم کہا جاتا ہے تو اسے مردوں کی ٹیم ہی تصور کیا جاتا ہے۔ تاہم یکسانیت کے لیے مردوں اور خواتین کی ٹیم لکھنے میں کوئی حرج نہیں۔ یورپی دنیا میں قومی ٹیم کو صرف مردوں کی ٹیم تصور کرنا گناہ کبیرہ بھی سمجھا جا سکتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:54، 8 دسمبر 2018ء (م ع و)
@Obaid Raza: بھائی میں آپ کی بات سے متفق ہوں۔ اگر سب دوستوں کی رائے یہی ہو تو ایسا ہی کر لیں۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:59، 8 دسمبر 2018ء (م ع و)
@Obaid Raza: کیا آپ کی مراد مردوں کا قومی ہاکی ٹیم ہے؟ میرے خیال سے موجودہ عنوان بالکل درست ہے۔ (ذاتی رائے) — بخاری سعید تبادلہ خیال 18:19، 8 دسمبر 2018ء (م ع و)

@BukhariSaeed: نہیں! ان کا مطلب خالی (ملک نام) قومی ہاکی ٹیم اور خواتین کے لیے (ملک نام) خواتین کی قومی ہاکی ٹیم۔ آپ کیا کہتے ہیں، (ملک نام) قومی ہاکی ٹیم، (ملک نام) مردوں کی قومی ہاکی ٹیم یا مردوں کی قومی ہاکی ٹیم، (ملک نام) - حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:40، 8 دسمبر 2018ء (م ع و)

پاکستان قومی ہاکی ٹیم، بھارت قومی ہاکی ٹیم، ہاکی عالمی کپ، 2018ء، فیلڈ ہاکی یا مردوں کی یا مردوں کا، اضافہ عنوان کی سادگی تم کر دیتا ہے، پاک وہند میں جہاں اردو بولی جاتی ہے اور یہ اردو ویکیپیڈیا ہے اس لیے اور دو بول چال میں ہاکی سے مراد ہمیشہ فیلڈ ہاکی اور عالمی کپ یا یم سے مراد مردوں کی ٹیم کا ٹورنامنٹ ہوتا ہے۔ صرف خواتین، بچوں اور معذروں کے لیے یا آئس ہاکی وغیرہ کے لیے تخصیص کی جاتی ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:05، 10 دسمبر 2018ء (م ع و)
قومی ہاکی ٹیم بھارت ہی درست لگتا ہے۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:22، 14 دسمبر 2018ء (م ع و)
@Obaid Raza: میں آپ کی بات سے متفق ہوں کیونکہ اردو بولنے والے اس سے مردوں کا ہی مراد لیں گے۔ خواتین یا جونیئر کے لیے مخصوص الفاظ استعمال کر سکتے ہیں۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:05، 14 دسمبر 2018ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (نومبر 2023)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے مردوں کی قومی ہاکی ٹیم، بھارت پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 04:29، 8 نومبر 2023ء (م ع و)