تبادلۂ خیال:خشک بلوچ قبیلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

خشک قبیلہ[ترمیم]

خشک قبیلہ
خشك قبيلة
خشڪ قبيلو
Сухае племя
Eşîra hişk
فائل:Khushk tribute.jpg
گنجان آبادی والے علاقے
Flag of Pakistan.svg پاکستان
Flag of Pakistan.svg پاکستان1050,000
Flag of Iran.svg ایران9020,000
Flag of Iraq.svg عراق8980,000
Flag of Egypt.svg مصر8250,000
Flag of Afghanistan.svg افغانستان7925,000
Flag of Azerbaijan.svg آذربائیجان6020,000
Flag of Belarus.svg بیلاروس5980,000
Flag of Saudi Arabia.svg سعودی عرب5250,000
Flag of Palestine.svg فلسطین590,000
Flag of Russia.svg روس250,000
زبانیں
عربی، فارسی، آذری، سرائیکی زبان، بلوچی زبان ، سندھی زبان
مذہب
اسلام، عیسائی، بدھ مت
متعلقہ نسلی گروہ
دیگر بنون خزرج، خذر، بلوچ قوم

خشک، خوشک، خشیک، کشک مشرقی ایشیا، جنوب مغربی ایشیا میں واقع ایک قبیلہ ہے۔ یہ خذر اور خزرج میں سے معاخز ہیں ۔ خشک کو آذربائیجان اور سندھی زبان میں خشک کہتے ہیں۔ اور اسے پنجاب، مصر میں(کشک)،(کشك) کہتے ہیں۔

حوالہ[ترمیم]

  • (1) ایتھوپیا کے ایک راجائر بک میں خشک کا واضع حوالہ کچھ اس طرح دیا گیا ہے،
    • خشک اصل سفید فام روسی وسط ایشین ہیں (کچھ عیسائی اور مسلمان جو قدیم سوڈان / مصر سے) ایتھوپیا میں آئے حمر قبیلے سے ملتے جلتے ہیں! اس کے علاوہ جے اے راجر کی کتاب " اینڈ ریس والیوم 1۔" میں انہوں نے روس میں انقلاب اور دیگر نسلی ہلاکتوں میں ہلاک نہ ہونے والے فیکٹریوں میں کام کرنے والے اصل سیاہ خشک عرف کوساکس (1930 کی دہائی) کا ذکر کیا ہے اور ان کی تصویروں کو بھی دکھایا ہے۔ ، Khushk اسی طرح کے ہیں جیسے Aramic / عبرانی خواشک (ان) کے معنی میں "سیاہ / اندھیرا. "یا Cossacks کو Cos / Kus / Kush (S / VID) کے طور پر توڑ دیا جاسکتا ہے" قدیم مصری کیس / Qes کے معنی میں "سیاہ آسمانی" ان دونوں زبانوں میں ، سوڈان / ایتھوپیا کی عربی / عبرانی اور عاشورک / شامی عربی ایک ہی معنی ہے۔ اور بوریاں اسحاق کے بیٹے ہیں۔ یہ خذر یعنی عربی میں اسے خزرج کہا جاتا ہے خشک ان میں سے ہیں۔خزرج، خذر سے دو شاخیں بنی ایک خشک اور دوسری ابخیز "براہ کرم نوٹ کریں کہ (اب/b) کا مطلب ہے" باپ ، آشور "، دونوں میں عاشورک / شامی عربی اور ارمک / عبرانی اور کھازیان آشوری / وسط ایشیا ہیں" (جس کا مطلب ہے "حساس ، اور بنیاد، معنی ہے "(خزرج) شامی عربی لفظ ہے ،" جو بعد میں روس وسط ایشیا میں چلے گئے بعد میں خذر کہلانے لگے۔ اور اب ان ایک نسلی شاخ ابخازیان یا افرو ابخازیان ، میں رہتی ہے۔ اور خذر ترک سے روس تجارت کے لئے جاتے تھے۔
  • (2) خشک قبیلے اصل گڑھ خراسان رہا ہے آج بھی خراسانی ناموں میں مشاہبت پائی جاتی ہے۔ خشک قبیلہ پاکستان میں سومروں اور بلوچوں کے ساتھ پہلے ہی موجود تھے۔ جیسے بلوچ قبیلے میں پشتون کے قبیلہ اور کردش پلوچ کا حصہ کہلاتے ہیں ویسے ہی پاکستان کے خشک بلوچوں کا حصہ کہلاتے ہیں۔
  • پاکستان میں خشان قوم نے بھی حکومت کی ہے لکن ابھی تک اس کے کوئی خاص شواہد نہیں ملے ہیں۔
Kushan territories (full line) and maximum extent of Kushan control unde Kanishka the Great

بلوچ خطہ[ترمیم]

خشک قبیلہ بلوچستان سے رند قبیلے کے وسیع ہجرت کی وجہ سے یہ قبیلہ بھی اپنا وطن چوڑ کر پاکستان کے مختلف علاقوں میں ہجرت کر گیا۔ لکن مور خین نے اس کے منظر کیے ہیں میر محمد خان خشک قبیلہ کے اصل سردار تھے۔ کچھ منصفین کے مطابق قبیلہ کا نام خشک یا کوشک کے نام سے رکھا گیا تھا۔ بلدہ، مکران، ڈیویزن بلوچستان کے چھ دیہات میں سے ایک اور ہوت قبیلہ کی بچی بلدی کی اولاد ہیں۔ وہ اکثر سندھ اور جنوبی پنجاب تجارت کی لیے جاتے تھے۔

تاریخ[ترمیم]

خشک قبیلہ تالپور خاندان کے بڑے حامی رہے ہیں اور سندھ میں بلوچ حکومت کی طاقت میں حصہ لیا۔ تالپور خاندان کے آخری دور میں میر شیر محمد خان تالپور نے اسماعلیوں کے خلاف میر محمد خان خشک کی مدد حاصل کی۔ 1843ء میں میر محمد خان خشک نے 2000 قبائل کے ساتھ ٹھٹھہ پر حملا کیا۔ اور حیدرآباد کی تالپور کی حدایت پر اسماعلیوں سے لڑے۔ میر محمد خان خشک فتح حاصل کرنے کے بعد میر شیر محمد تالپور کی پرنسپل فورس میں شمولیت اختیار کی تاکہ وہ اسماعیلوں جرگہ کے خلاف اپنے مخالف آپریشن شروع کریں تالپور خاندان کے زوال کے بعد قبیلے کو بہت بیچیدگیاں اور بدحالی کا سامنا کرنا پڑا۔ برطانوی راج نے تالپور کی وابستگی کی وجہ سے انہیں کمزور کر دیا تھا۔

زبان[ترمیم]

  • عرب ممالک کے خطے میں عربی زبان بولتے ہیں۔ اس کے الاوہ فارسی، آذری، شامی سوریائی، کردش ورغیرہ بولتے ہیں۔
  • بلوچستان میں خشک قبائل کی وسیع تعداد بلوچی بولتے ہیں۔
  • جبکہ سندھ اور جنوبی پنجاب میں اکثر قبیلا سرائیکی کو اپنی پہلی زبان بولتا ہے۔
  • چھوٹی سی تعداد میں سندھی بھی بولتے ہیں علاقائی طور پر

تقسیم[ترمیم]

عراق[ترمیم]

ایران[ترمیم]

سوریہ[ترمیم]

سورانی کردش[ترمیم]

مصر[ترمیم]

مصر میں خشک کو کشك کہتے ہیں۔ مصر میں اہم شخصتیں عبدالمجید خشک، سلیمان خشک شامل ہیں۔

مصر میں خشک، خشک کمپنیوں کو نام بھی دے رکھے ہیں۔

افغانستان[ترمیم]

محمد رضا خان خشک افغانستان کے مشہور شخصیات ہیں۔ اور خشک قبیلے کی رہنمائی کرتے ہیں۔ اس نے خشک خشک قبیلہ کا ایک ادارہ بھی قائم کر رکھا ہے۔ زیادہ تر یہ قبائل ایرانی اثر رسوخ میں ہیں۔ اور بلوچ حصوں میں رہتے ہیں۔ افغانستان میں (خشک) کو (خوشک) کہا جاتا ہے

فائل:Mohammad raza khushk.jpg
محمد رضا خشک

قازقستان[ترمیم]

آذربائیجان[ترمیم]

ولی خشک

آذربائیجان میں خشک کو خشک کہا جاتا ہے۔ ولی خشک اہم شخصیت ہیں جو نورتھ کرولونیاں میں پیدا ہوئے۔

پاکستان[ترمیم]

بلوچستان[ترمیم]

بلوچستان مین سبی، تربت، اوسہ محمد، تربت، نصیر آباد اور مند میں پائے جاتے ہیں۔

سندھ[ترمیم]

سندھ یعنی گھوٹکی، ٹھٹھہ، دادو، کنڈیارو، شہداد کوٹ، کشمور، گڈو، شکارپور، مٹیاری، جھڈو اور حیدرآباد کے مختلف اضلاع میں آباد ہیں۔

پنجاب[ترمیم]

فائل:Sirdar mukhtyar khan khushk.jpg
سردار مختیار خان خشک

پنجاب یعنی ڈی جی خان، رحیم یار خان،مظفر گڑھ اور خانپور کے مختلف اضلاع میں موجود ہیں۔

خیبر پختونخوا[ترمیم]

خیبر پختونخوامیں خشک قبیلہ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان ضلع کوہاٹ

خشک شخصیات[ترمیم]

مزید دیکھیں[ترمیم]