تبادلۂ خیال:داؤد (بادشاہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

رجوع مکرر[ترمیم]

اس کو داؤد سے رجوع مکرر نہ کیا جائے کیوں کے وہ پہلے سے استعمال میں ہے۔ شکریہ! Animalibrí.gif حماد بخاری تبادلہ خیال 11:31, 4 اپریل 2017 (م ع و)

داؤد کو ضد ابہام بنا دیتے ہیں۔ دونوں مضامین کا لنک وہاں پر آ جائے گا۔ داؤد سے متعلق جس مضمون کو بھی دیکھیں وہ داؤد میں ڈال دیجیے گا۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:29, 7 اپریل 2017 (م ع و)
امین اکبر صاحب انگریزی ویکی پر بھی دو صفحات ہیں۔ اپ نے درست کیا داؤد کو ضد ابہام کرکے جزاک اللہ😇👍حماد سعید تبادلہ خیال 04:14, 8 اپریل 2017 (م ع و)

داؤد نبی[ترمیم]

یہاں پر شخصیت ایک ہے اور انکی حیثیت مختلف ہے ایک حضرت داودبحیثیت نبی اور دوسری حضرت داؤد بطور بادشاہ کے ان دو حیثیتوں میں ایک شخصیت پر دومضامین ہونے چاہیئے یا نہیں؟--ابو السرمد محمد یوسفگفتگو 01:07, 8 اپریل 2017 (م ع و)

ابو السرمد بھائی تمام مواد حذف کردیا گیا جو قصص الانبیاء کا اور ڈاکٹر قرۃ کا نقل شدہ مواد تھا اب دیکھیں نہیں ہے نبی کا مواد سارا حذف کردیا گیا ہے ویسے اپ نے سہی سے پڑھا نہیں تھا جو حذف کیا گیا ہے وہ اسلام میں داؤد بحثیتِ بادشاہ کا تھا۔۔ خیر اب حذف ہے۔ویسے بھی وہ کاپی رائٹ© مواد تھا اور قصص الانبیاء کا حصہ۔ ۔۔ حماد سعید تبادلہ خیال 04:00, 8 اپریل 2017 (م ع و)
ابو السرمد بھائی ہم ویسے بھی بڑے مضامین کو الگ الگ مضامین بنا دیتے ہیں۔ دونوں کو ایک کرتے تو مضمون بہت طویل ہوجاتا۔ دونوں میں مزید دیکھیے میں ایک دوسرے مضامین کے لنک ڈال دئیے جائیں تو ٹھیک ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:56, 11 اپریل 2017 (م ع و)
Symbol support vote.svg تائید--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:57, 12 اپریل 2017 (م ع و)