تبادلۂ خیال:متضاد الفاظ
Jump to navigation
Jump to search
لفط شرر فشاں کا متضاد کیا ہے — سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست کاشف نقوی (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
- معذرت ہم کو اس کا متضاد نہیں مل سکا، ضروری نہیں کہ ہر لفظ کا (اور یہ تو ہے بھی مرکب) متضاد بھی موجود ہو۔— سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
- گہرفشاں ہے۔--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:58, 20 ستمبر 2017 (م ع و)
راستہ[ترمیم]
کیا راستہ کا کوئی متضاد الفاظ موجود ھے؟ یا کیا ہر لفظ کا متضاد ھونا ضروری ھے؟ عتیق الرحمن عتیق (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:18، 9 اگست 2019ء (م ع و)