متضاد الفاظ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

متضاد الفاظ ایسے الفاظ کو کہتے ہیں جو ایک دوسرے کے الٹ ہوں یا ایک دوسرے کی ضد ہوں۔ جیسے:

کم کا متضاد الفاظ[ترمیم]

متضاد الفاظ ان الفاظ کو کہتے ہیں جو ایک دوسرے کی ضد یا ایک دوسرے کے الٹ ہوں والی

متضاد الفاظ کی مثالیں[ترمیم]

الفاظ متضاد الفاظ متضاد الفاظ متضاد الفاظ متضاد الفاظ متضاد شہزادہ مالفاظ متضاد
آباد برباد آزاد غلام آزادی غلامی آس یاس آغاز انجام آئندہ گزشتہ
ابد ازل اتار چڑھائو ادنیٰ اعلیٰ اجلا گندہ، میلا ارزاں گراں علانیہ خفیہ
امن جنگ بحر بر بری بحری بعید قریب بلند پست بنجر زرخیز
پست بلند پیر جواں تاریک روشن ترقی تنزلی تقریر تحریر تلخ شیریں
توحید شرک جہالت علم حاضر غائب حبیب رقیب حرام حلال حسن قبح
خلوت جلوت خوابیدہ بیدار درآمد برآمد دوست دشمن دھوپ چھائوں راحت رنج
رہبر رہزن زبر زیر انعام جرمانہ اندھیرا اجالا اوج پستی اول آخر
ایمان کفر باقی فانی بدحالی خوشحالی صدق کذب صلح جنگ طلوع غروب
ظالم عادل ظاہر باطن ظلم عدل ظلمت نور عارضی دائمی عذاب ثواب
عرض طول دن رات جدید قدیم جزا سزا جسمانی روحانی مثبت منفی
اصلی نقلی جفا وفا عزت ذلت غافل ہوشیار غالب مغلوب غربت امارت
فتح شکست قدرتی مصنوعی قلت کثرت کمال زوال گل خار سزا جزا
مثبت منفی ساکن متحرک سڈول بے ڈول شاد ناشاد شاہ گدا شاہی فقیری
شرافت شرارت اصل نقل مسرور مغموم نادان دانا نامور گمنام نایاب دستیاب
نشیب فراز نفع نقصان وجود عدم وحشی مہذب وہم یقین یگانہ بیگانہ


حوالہ جات[ترمیم]

[1][2]

  1. آئینہ اردو قواعد و انشاء پرزادی
  2. آئینہ اردو