تبادلۂ خیال:محمد تقی عثمانی
یقینا مفتی تقی عثمانی صاحب عالم اسلام کی عظیم مذہبی شخصیت ہیں[ترمیم]
مفتی تقی عثمانی صاحب جیسے لوگ بہت کم پیدا ہوتے ہیں مولانا محمد معروف صدیقی لیکچرار اسلامیات ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ پاکستان کچھ میرے قلم سے (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:23، 18 دسمبر 2018ء (م ع و)
سانچہ[ترمیم]
کیا تقی عثمانی صاحب کے نام سے کوئی سانچہ موجود ہے؟ اگر نہیں تو ایک سانچہ بنایا جانا چاہیے فیسمین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:23، 26 فروری 2021ء (م ع و)
- موجود نہیں ہے۔ آپ بنا لیں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:04، 26 فروری 2021ء (م ع و)