مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال:مسجد ضرار

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اگر اجازت ہو تو مسجد ضرار نام رکھ کر اس کی ساری تفصیل لکھ دوں جس میں ایک حصہ انہدام بھی ہو جایئگااور مکمل تفصیل بھی ہوگی--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:10, 20 ستمبر 2015 (م ع و)

نام یہی رہنے دیں، اور اضافہ کر دیں، کیوں کہ اس کی معروفیت اس کو تباہ کرنا ہی ہے، --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:17, 20 ستمبر 2015 (م ع و)

قرآن میں ذکر کے تحت سورہ التوبہ کی آیت 107 سے 110 کا سانچہ لگا دیں جو آیتیں آپ نے لگائی ہیں وہ مسجد حرام کے متعلق ہیں--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:42, 20 ستمبر 2015 (م ع و)

YesY سورہ التوبہ کی آیت 107 سے 110تک کا سانچہ لگا دیا--عثمان خان||تبادلہ خیال 16:12, 20 ستمبر 2015 (م ع و)
اردو میں مسجد ضرار ہی مستعمل ہے، مسجد الضرار عربی نام ہے لیکن عربی میں بھی مسجد ضرار ملتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:23, 20 ستمبر 2015 (م ع و)
اردو میں مسجد ضرار مستعمل ہے، لہذا اس مضمون کا نام مسجد ضرار ہونا چاہیے نیز انہدام کا لفظ بھی حذف! --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  16:49, 20 ستمبر 2015 (م ع و)

مسجد ضرار سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں