تبادلۂ خیال زمرہ:عالمی شطرنج چیمپئن

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اس کا عنوان عالمی شطرنج فاتحین ہونا چاہیے، اگر یہ کسی خاص ٹورنامنٹ جیسے کرکٹ عالمی کپ کی طرح کے کسی ٹورنامنٹ کے فاتحین ہیں تو شطرنج عالمی کپ/ٹورنامنٹ کے فاتحین کیا جائے۔--« عبید رضا » 18:05, 3 مئی 2015 (م ع و)