تبادلۂ خیال صارف:محمد علی مکی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویکیپیڈیا میں !     Welcome to Urdu Wikipedia!

آداب! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا سے بھرپور استفادہ کرنے کے لیے صفحہ معلومات برائے نئے صارفین ضرور دیکھیے۔

For non-Urdu-speakers: You may leave a message in English Here.


اردو نستعلیق سلیکس لینکس[ترمیم]

اردو نستعلیق سلیکس (slax) لینکس کے اجراء پر آپ اور فہد صاحب مبارکباد قبول کریں۔ یہ اردو شمارندگی میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ وقت کی ضرورت ہے کہ وکیپیڈیا پر اس بارے معلوماتی مضمون لکھا جائے۔ --Urdutext 12:47, 31 مئی 2009 (UTC)


بہت ہی دلچسپ[ترمیم]

محمد علی صاحب، اسلام و علیکم! آپ کے مضامین بہت ہی دلچسپ ہیں۔Ahmadnisar 17:39, 5 اکتوبر 2009 (UTC)

  • السلام علیکم۔ ماشاءاللہ آپ متعدد علمی مضامین کو اردو میں فراھم کرنے کا اھم کام بخوبی انجام دے رہے ہیں۔ اگر ممکن ہوسکے تو مضمون انداز مقالات کو ضرور دیکھ لیجیۓ گا ، سرسری ہی سہی۔ کسی بھی مضمون میں دو باتیں ایسی ہوتی ہیں جو آپ کو مضمون کو اردو ویکیپیڈیا پر منجمد ہونے سے بچا کر اسے ایک متحرک حیثیت میں لاتی ہیں ؛ اول: اس میں کسی مناسب زمرے کا موجود ہونا اور دوم: اس میں (تمام نہیں تو کم از کم) انگریزی ویکی کا بین الویکی ربط (interwiki link) شامل ہونا۔ مذکورہ بالا دونوں نکات کی وضاحت آپ کو انداز مقالات میں دستیاب ہو جائے گی۔ --سمرقندی 08:32, 7 اکتوبر 2009 (UTC)

خلائی ملبہ[ترمیم]

مکی بھائی! خلائی ملبہ پر بہت شاندار مضمون لکھا ہے۔ تفصیلات اور حوالہ جات نے اس مضمون کو چار چاند لگا دیے ہیں۔ بہت شکریہ۔ فہد احمد 06:03, 3 نومبر 2009 (UTC)

لاپتہ وکیپیڈین[ترمیم]

آپ نے کافی عرصہ سے اردو وکیپیڈیا میں کوئی ترمیم نہیں کی اس لئے آپ کو لاپتہ وکیپیڈین کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے- --Tahir-bot (تبادلۂ خیال) 10:55, 8 نومبر 2012 (UTC)

بلی آپ کی خدمت میں![ترمیم]

قبول فرمائیے :)

قیصرانی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:05, 28 ستمبر 2014 (م ع و)

مضامین بدون داخلی روابط[ترمیم]

محترم محمد علی مکی!
اس ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/مضامین بدون داخلی روابط نامی صفحہ پر ایسے تمام صفحات کی فہرست موجود ہے، جن میں کوئی اندرونی ربط موجود نہیں۔ (یعنی کسی موجود مضمون کے نام کو اس طرح کی مربع قوسین [[ ]] میں نہیں رکھا گيا، جس وجہ سے مضمون اردو ویکیپیڈیا کے مجموعی تعداد مضامین میں شامل نہیں سو سکا۔ کیوں کہ کسی مضمون کے گنتی میں شامل ہونے کے لیے اندرونی ربط کا ہونا لازم ہے۔ برائے مہبربانی آپ اس صفحہ پر موجود اپنے صفحات جن کی تعداد اس وقت 27 ہے، ان میں اندرونی ربط شامل کرنے کی کوشش کریں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:58, 15 اکتوبر 2015 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]

100 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:04, 20 اگست 2017 (م ع و)