تبادلۂ خیال صارف:Azam1292

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خوش آمدید![ترمیم]

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

(?_?)


بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید Azam1292

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجراء جنوری 2004 میں عمل میں آیا ۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 206,375 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔


بہتر ہوگا کہ آپ آغاز ہی میں درج ذیل صفحات پر نظر ڈال لیں:


یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 07:27, 23 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

--Azam1292 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:53, 24 جولا‎ئی 2017 (م ع و)== المعہد الدینی العربی ==

المعہد الدینی العربی

جنوبی ہند کا دینی و عصری علوم کا عربی میڈیم مدرسہ سن تأسیس : 5؍ ربیع الأول 1405ھ مطابق 1984ء ۔مقام وقوع : نئی روڈ ، شاہ علی بنڈہ ، حیدرآباد ۔ مؤسس و سرپرست اعلی عمدۃ المحدثین حضرت العلامۃ مولانا محمد خواجہ شریف صاحب دامت برکاتہم شیخ الحدیث جامعہ نظامیہ ، حیدرآباد ۔ ناظم مدرسہ : مولانا حافظ محمد جواد صدیقی صاحب (کامل الحدیث والفقہ جامعہ نظامیہ) حضرت شیخ الحدیث صاحب قبلہ کا قائم کردہ یہ ادارہ با ضابطہ گورنمنٹ سے رجسٹرڈشدہ انتظامی کمیٹی کی نگرانی میں کام کرتا ہے اور شہر کی مشہور اٰڈٹ کمپنی سے سالانہ اٰڈٹ ہوتی ہے۔ معہد نے امت مسلمہ میں علوم اسلامیہ کے فروغ کے ساتھ عربی زبان کی نشر و اشاعت اور اس کی ترویج و ارتقاء پر خصوصی توجہ دی۔ معہد کی ہمہ وقتی درسگاہ قلب شہر شاہ علی بنڈہ میں اپنی کشادہ عصری سہولتوں سے آراستہ نو تعمیر شدہ عمارت میں واقع ہے۔ معہد میں ابتدائیہ،اعدادیہ،ثانویہ (مولوی وعالم) تک مع انگریزی. حساب. سماجی علم. اور سائنس کی تعلیم کا انتظام ہے۔

شعبہ جات : قسم الدراسات الاسلامیۃواللغات (مولوی عالم کورس )، ابتدائیہ،اعدادیہ، ثانویہ ،شعبۂ حفظ ،شعبۂ قرأت شعبۂ ناظرہ۔ تعداد جملہ طلبہ : مدرسہ میں تقریباپانچ سو (500) زیرتعلیم ہیں۔ دارالاقامہ میں تین سوطلبہ(300)کیلئےصاف ستھرامفت قیام وطعام اورعلاج ومعالجہ کاانتظام ہے ۔ ضرورت مند طلبہ کو کپڑے اور بستر بھی دیئے جاتے ہیں۔ معہد کے دیگر مراکز تعلیم : المعہد الدینی العربی واقع عمارت موجر(کرایہ کی عمارت) متصل مسجد چمکورہ خلوت ، حیدرآباد ۔یہاں پر صبح میں خواتین وطالبات کیلئے شعبہ حفظ وناظرہ اور ابتدئی مولوی عالم کی جماعتیں اور شام میں مرد حضرات کیلئے عصر تا عشاء اسپوکن عربک اور ابتدائی مولوی عالم کی جماعتوں کا انتظام ہے ۔ طالبات کیلئے ٹولی چوکی حیدرآباد میں مدرسہ اپنی ذاتی بلڈنگ میں شعبہ حفظ، ناظرہ واعدادیہ صبح وشام علیحدہ وقتوں میں انتظام ہیں۔ دیگر علمی سرگرمیاں : مختصر مدتی دینی معلوماتی کورس برائے بالغاں ،ذکور و اناث۔(نصاب ) ناظرہ قرآن باتجوید ، قراء ت امام عاصم کوفی ؒ ، مختصر ترجمہ و تفسیر چند سورتیں، چالیس احادیث، بنیادی فقہی مسائل ، مختصر سیرت النبی ﷺ۔ کورس کے اختتام پر اسناد (سرٹیفکٹس) عطا کئے جاتے ہیں۔ مرکز احیاء الأدب الاسلامی: برائے تصنیف و تألیف و اشاعت اسلامی لٹریچر ، جس سے اب تک مختلف عنوانات پر ساٹھ (60)سے زائد کتابیں طبع ہوچکی ہیں۔ المنتدی العربی (ہفتہ واری عربی محفل)۔ امسیات شعریہ (نعتیہ و منقبتی مشاعرے بزبان عربی) ۔ الأضواء (اسلامی ، ثقافتی ، ادبی ، مکمل عربی سالنامہ ) ۔ مکتبہ طاہر (عربی ، اردو ، فارسی ، تلگو ، انگریزی درسی و غیر درسی کتب پر مشتمل خوبصورت کتب خانہ ، برائے خاص و عام ۔ کمپیوٹر سنٹر(برائے کتابت عربی و اردو لٹریچر)۔ میزانیہ : مدرسہ کا ماہانہ خرچ پانچ لاکھ روپئے(5,00,000)ہےاس طرح سالانہ خرچ ساٹھ لاکھ (60,00,000)اہل خیر حضرات کے تعاون سے تمام اخراجات تکمیل پاتے ہیں۔ مدات برائے تعاون : ماہانہ عطیہ ، سالانہ عطیہ ، زکات ، یکمشت امداد ۔ کفالت طالب علم (مسکین و یتیم مبلغ 750 روپیہ ماہانہ ) ، چرم قربانی ، امداد برائے تعمیر ۔ [1]http://almahad.in/index.php/tafseeli-taaruf/

المعہد الدینی العربی[ترمیم]

المعہد الدینی العربی جنوبی ہند کا دینی و عصری علوم کا عربی میڈیم مدرسہ سن تأسیس : 5؍ ربیع الأول 1405ھ مطابق 1984ء ۔مقام وقوع : نئی روڈ ، شاہ علی بنڈہ ، حیدرآباد ۔ مؤسس و سرپرست اعلی عمدۃ المحدثین حضرت العلامۃ مولانا محمد خواجہ شریف صاحب دامت برکاتہم شیخ الحدیث جامعہ نظامیہ ، حیدرآباد ۔ ناظم مدرسہ : مولانا حافظ محمد جواد صدیقی صاحب (کامل الحدیث والفقہ جامعہ نظامیہ) حضرت شیخ الحدیث صاحب قبلہ کا قائم کردہ یہ ادارہ با ضابطہ گورنمنٹ سے رجسٹرڈشدہ انتظامی کمیٹی کی نگرانی میں کام کرتا ہے اور شہر کی مشہور اٰڈٹ کمپنی سے سالانہ اٰڈٹ ہوتی ہے۔ معہد نے امت مسلمہ میں علوم اسلامیہ کے فروغ کے ساتھ عربی زبان کی نشر و اشاعت اور اس کی ترویج و ارتقاء پر خصوصی توجہ دی۔ معہد کی ہمہ وقتی درسگاہ قلب شہر شاہ علی بنڈہ میں اپنی کشادہ عصری سہولتوں سے آراستہ نو تعمیر شدہ عمارت میں واقع ہے۔ معہد میں ابتدائیہ،اعدادیہ،ثانویہ (مولوی وعالم) تک مع انگریزی. حساب. سماجی علم. اور سائنس کی تعلیم کا انتظام ہے۔ شعبہ جات : قسم الدراسات الاسلامیۃواللغات (مولوی عالم کورس )، ابتدائیہ،اعدادیہ، ثانویہ ،شعبۂ حفظ ،شعبۂ قرأت شعبۂ ناظرہ۔ تعداد جملہ طلبہ : مدرسہ میں تقریباپانچ سو (500) زیرتعلیم ہیں۔ دارالاقامہ میں تین سوطلبہ(300)کیلئےصاف ستھرامفت قیام وطعام اورعلاج ومعالجہ کاانتظام ہے ۔ ضرورت مند طلبہ کو کپڑے اور بستر بھی دیئے جاتے ہیں۔ معہد کے دیگر مراکز تعلیم : المعہد الدینی العربی واقع عمارت موجر(کرایہ کی عمارت) متصل مسجد چمکورہ خلوت ، حیدرآباد ۔یہاں پر صبح میں خواتین وطالبات کیلئے شعبہ حفظ وناظرہ اور ابتدئی مولوی عالم کی جماعتیں اور شام میں مرد حضرات کیلئے عصر تا عشاء اسپوکن عربک اور ابتدائی مولوی عالم کی جماعتوں کا انتظام ہے ۔ طالبات کیلئے ٹولی چوکی حیدرآباد میں مدرسہ اپنی ذاتی بلڈنگ میں شعبہ حفظ، ناظرہ واعدادیہ صبح وشام علیحدہ وقتوں میں انتظام ہیں۔ دیگر علمی سرگرمیاں : مختصر مدتی دینی معلوماتی کورس برائے بالغاں ،ذکور و اناث۔(نصاب ) ناظرہ قرآن باتجوید ، قراء ت امام عاصم کوفی ؒ ، مختصر ترجمہ و تفسیر چند سورتیں، چالیس احادیث، بنیادی فقہی مسائل ، مختصر سیرت النبی ﷺ۔ کورس کے اختتام پر اسناد (سرٹیفکٹس) عطا کئے جاتے ہیں۔ مرکز احیاء الأدب الاسلامی: برائے تصنیف و تألیف و اشاعت اسلامی لٹریچر ، جس سے اب تک مختلف عنوانات پر ساٹھ (60)سے زائد کتابیں طبع ہوچکی ہیں۔ المنتدی العربی (ہفتہ واری عربی محفل)۔ امسیات شعریہ (نعتیہ و منقبتی مشاعرے بزبان عربی) ۔ الأضواء (اسلامی ، ثقافتی ، ادبی ، مکمل عربی سالنامہ ) ۔ مکتبہ طاہر (عربی ، اردو ، فارسی ، تلگو ، انگریزی درسی و غیر درسی کتب پر مشتمل خوبصورت کتب خانہ ، برائے خاص و عام ۔ کمپیوٹر سنٹر(برائے کتابت عربی و اردو لٹریچر)۔ میزانیہ : مدرسہ کا ماہانہ خرچ پانچ لاکھ روپئے(5,00,000)ہےاس طرح سالانہ خرچ ساٹھ لاکھ (60,00,000)اہل خیر حضرات کے تعاون سے تمام اخراجات تکمیل پاتے ہیں۔ مدات برائے تعاون : ماہانہ عطیہ ، سالانہ عطیہ ، زکات ، یکمشت امداد ۔ کفالت طالب علم (مسکین و یتیم مبلغ 750 روپیہ ماہانہ ) ، چرم قربانی ، امداد برائے تعمیر ۔ [1]http://almahad.in/index.php/tafseeli-taaruf/ اوپر جائیں ↑ ٭٭٭جنوبی ہند کا دینی و عصری علوم کا عربی میڈیم مدرسہ سن تأسیس : 5؍ ربیع الأول 1405ھ مطابق 1984ء ۔مقام وقوع : نئی روڈ ، شاہ علی بنڈہ ، حیدرآباد ۔ مؤسس و سرپرست اعلی عمدۃ المحدثین حضرت العلامۃ مولانا محمد خواجہ شریف صاحب دامت برکاتہم شیخ الحدیث جامعہ نظامیہ ، حیدرآباد ۔ ناظم مدرسہ : مولانا حافظ محمد جواد صدیقی صاحب (کامل الحدیث والفقہ جامعہ نظامیہ) حضرت شیخ الحدیث صاحب قبلہ کا قائم کردہ یہ ادارہ با ضابطہ گورنمنٹ سے رجسٹرڈشدہ انتظامی کمیٹی کی نگرانی میں کام کرتا ہے اور شہر کی مشہور اٰڈٹ کمپنی سے سالانہ اٰڈٹ ہوتی ہے۔ معہد نے امت مسلمہ میں علوم اسلامیہ کے فروغ کے ساتھ عربی زبان کی نشر و اشاعت اور اس کی ترویج و ارتقاء پر خصوصی توجہ دی۔ معہد کی ہمہ وقتی درسگاہ قلب شہر شاہ علی بنڈہ میں اپنی کشادہ عصری سہولتوں سے آراستہ نو تعمیر شدہ عمارت میں واقع ہے۔ معہد میں ابتدائیہ،اعدادیہ،ثانویہ (مولوی وعالم) تک مع انگریزی. حساب. سماجی علم. اور سائنس کی تعلیم کا انتظام ہے۔ شعبہ جات : قسم الدراسات الاسلامیۃواللغات (مولوی عالم کورس )، ابتدائیہ،اعدادیہ، ثانویہ ،شعبۂ حفظ ،شعبۂ قرأت شعبۂ ناظرہ۔ تعداد جملہ طلبہ : مدرسہ میں تقریباپانچ سو (500) زیرتعلیم ہیں۔ دارالاقامہ میں تین سوطلبہ(300)کیلئےصاف ستھرامفت قیام وطعام اورعلاج ومعالجہ کاانتظام ہے ۔ ضرورت مند طلبہ کو کپڑے اور بستر بھی دیئے جاتے ہیں۔ معہد کے دیگر مراکز تعلیم : المعہد الدینی العربی واقع عمارت موجر(کرایہ کی عمارت) متصل مسجد چمکورہ خلوت ، حیدرآباد ۔یہاں پر صبح میں خواتین وطالبات کیلئے شعبہ حفظ وناظرہ اور ابتدئی مولوی عالم کی جماعتیں اور شام میں مرد حضرات کیلئے عصر تا عشاء اسپوکن عربک اور ابتدائی مولوی عالم کی جماعتوں کا انتظام ہے ۔ طالبات کیلئے ٹولی چوکی حیدرآباد میں مدرسہ اپنی ذاتی بلڈنگ میں شعبہ حفظ، ناظرہ واعدادیہ صبح وشام علیحدہ وقتوں میں انتظام ہیں۔ دیگر علمی سرگرمیاں : مختصر مدتی دینی معلوماتی کورس برائے بالغاں ،ذکور و اناث۔(نصاب ) ناظرہ قرآن باتجوید ، قراء ت امام عاصم کوفی ؒ ، مختصر ترجمہ و تفسیر چند سورتیں، چالیس احادیث، بنیادی فقہی مسائل ، مختصر سیرت النبی ﷺ۔ کورس کے اختتام پر اسناد (سرٹیفکٹس) عطا کئے جاتے ہیں۔ مرکز احیاء الأدب الاسلامی: برائے تصنیف و تألیف و اشاعت اسلامی لٹریچر ، جس سے اب تک مختلف عنوانات پر ساٹھ (60)سے زائد کتابیں طبع ہوچکی ہیں۔ المنتدی العربی (ہفتہ واری عربی محفل)۔ امسیات شعریہ (نعتیہ و منقبتی مشاعرے بزبان عربی) ۔ الأضواء (اسلامی ، ثقافتی ، ادبی ، مکمل عربی سالنامہ ) ۔ مکتبہ طاہر (عربی ، اردو ، فارسی ، تلگو ، انگریزی درسی و غیر درسی کتب پر مشتمل خوبصورت کتب خانہ ، برائے خاص و عام ۔ کمپیوٹر سنٹر(برائے کتابت عربی و اردو لٹریچر)۔ میزانیہ : مدرسہ کا ماہانہ خرچ پانچ لاکھ روپئے(5,00,000)ہےاس طرح سالانہ خرچ ساٹھ لاکھ (60,00,000)اہل خیر حضرات کے تعاون سے تمام اخراجات تکمیل پاتے ہیں۔ مدات برائے تعاون : ماہانہ عطیہ ، سالانہ عطیہ ، زکات ، یکمشت امداد ۔ کفالت طالب علم (مسکین و یتیم مبلغ 750 روپیہ ماہانہ ) ، چرم قربانی ، امداد برائے تعمیر ۔ [1]http://almahad.in/index.php/tafseeli-taaruf/ اوپر جائیں ↑ ٭٭٭

المعہد الدینی العربی[ترمیم]

فائل:Al-Mahad-Al-Dini AL-Arabi.jpg

جنوبی ہند کا دینی و عصری علوم کا عربی میڈیم مدرسہ سن تأسیس : 5؍ ربیع الأول 1405ھ مطابق 1984ء ۔مقام وقوع : نئی روڈ ، شاہ علی بنڈہ ، حیدرآباد ۔ مؤسس و سرپرست اعلی عمدۃ المحدثین حضرت العلامۃ مولانا محمد خواجہ شریف صاحب دامت برکاتہم شیخ الحدیث جامعہ نظامیہ ، حیدرآباد ۔ ناظم مدرسہ : مولانا حافظ محمد جواد صدیقی صاحب (کامل الحدیث والفقہ جامعہ نظامیہ) حضرت شیخ الحدیث صاحب قبلہ کا قائم کردہ یہ ادارہ با ضابطہ گورنمنٹ سے رجسٹرڈشدہ انتظامی کمیٹی کی نگرانی میں کام کرتا ہے اور شہر کی مشہور اٰڈٹ کمپنی سے سالانہ اٰڈٹ ہوتی ہے۔ معہد نے امت مسلمہ میں علوم اسلامیہ کے فروغ کے ساتھ عربی زبان کی نشر و اشاعت اور اس کی ترویج و ارتقاء پر خصوصی توجہ دی۔ معہد کی ہمہ وقتی درسگاہ قلب شہر شاہ علی بنڈہ میں اپنی کشادہ عصری سہولتوں سے آراستہ نو تعمیر شدہ عمارت میں واقع ہے۔ معہد میں ابتدائیہ،اعدادیہ،ثانویہ (مولوی وعالم) تک مع انگریزی. حساب. سماجی علم. اور سائنس کی تعلیم کا انتظام ہے۔  شعبہ جات : قسم الدراسات الاسلامیۃواللغات (مولوی عالم کورس )، ابتدائیہ،اعدادیہ، ثانویہ ،شعبۂ حفظ ،شعبۂ قرأت  شعبۂ ناظرہ۔ تعداد جملہ طلبہ : مدرسہ میں تقریباپانچ سو (500) زیرتعلیم ہیں۔ دارالاقامہ میں تین سوطلبہ(300)کیلئےصاف ستھرامفت قیام وطعام اورعلاج ومعالجہ کاانتظام ہے ۔ ضرورت مند طلبہ کو کپڑے اور بستر بھی دیئے جاتے ہیں۔ معہد کے دیگر مراکز تعلیم : المعہد الدینی العربی واقع عمارت موجر(کرایہ کی عمارت) متصل مسجد چمکورہ خلوت ، حیدرآباد ۔یہاں پر صبح میں خواتین وطالبات کیلئے شعبہ حفظ وناظرہ اور ابتدئی مولوی عالم کی جماعتیں اور شام میں مرد حضرات کیلئے عصر تا عشاء اسپوکن عربک اور ابتدائی مولوی عالم کی جماعتوں کا انتظام ہے ۔ طالبات کیلئے ٹولی چوکی حیدرآباد میں مدرسہ اپنی ذاتی بلڈنگ میں شعبہ حفظ، ناظرہ واعدادیہ صبح وشام علحدہ وقتوں میں انتظام ہیں۔ دیگر علمی سرگرمیاں : مختصر مدتی دینی معلوماتی کورس برائے بالغاں ،ذکور و اناث۔(نصاب ) ناظرہ قرآن باتجوید ، قراء ت امام عاصم کوفی ؒ ، مختصر ترجمہ و تفسیر چند سورتیں، چالیس احادیث، بنیادی فقہی مسائل ، مختصر سیرت النبی ﷺ۔ کورس کے اختتام پر اسناد (سرٹیفکٹس) عطا کئے جاتے ہیں۔ مرکز احیاء الأدب الاسلامی: برائے تصنیف و تألیف و اشاعت اسلامی لٹریچر ، جس سے اب تک مختلف عنوانات پر ساٹھ (60)سے زائد کتابیں طبع ہوچکی ہیں۔ المنتدی العربی (ہفتہ واری عربی محفل)۔ امسیات شعریہ (نعتیہ و منقبتی مشاعرے بزبان عربی) ۔ الأضواء (اسلامی ، ثقافتی ، ادبی ، مکمل عربی سالنامہ ) ۔ مکتبہ طاہر (عربی ، اردو ، فارسی ، تلگو ، انگریزی درسی و غیر درسی کتب پر مشتمل خوبصورت کتب خانہ ، برائے خاص و عام ۔ کمپیوٹر سنٹر(برائے کتابت عربی و اردو لٹریچر)۔ میزانیہ : مدرسہ کا ماہانہ خرچ پانچ لاکھ روپئے(5,00,000)ہےاس طرح سالانہ خرچ ساٹھ لاکھ (60,00,000)اہل خیر حضرات کے تعاون سے تمام اخراجات تکمیل پاتے ہیں۔ مدات برائے تعاون : ماہانہ عطیہ ، سالانہ عطیہ ، زکات ، یکمشت امداد ۔ کفالت طالب علم (مسکین و یتیم مبلغ 750 روپیہ ماہانہ ) ، چرم قربانی ، امداد برائے تعمیر ۔ ٭٭٭

http://almahad.in/[ترمیم]

  1. ٭٭٭