تبادلۂ خیال صارف:Khanziladar
(?_?)
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
وکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- بوت عباس ☢ ✉ 18:29, 3 جنوری 2013 (م ع و)
انتباہ
[ترمیم]محترم Khanziladar صاحب، آپکو اردو ویکیپیڈیا پر خوش آمدید۔ گزارش یہ ہے کہ آپکا گرشتہ فعل ویکیپیڈیا تخریب کاری کے زمرے میں آتا ہے جہاں آپ نے مضمونبنوں حذف کر کے یہ تحریر ziladar khan bahader khan کر دیا۔ چونکہ آپ اس بزم میں نئے ہیں اس لیے آپ پر فی الحال کوئی پابندی عائد نہیں کی جا رہی۔ امید ہے کہ آپ اردو ویکیپیڈیا کے لیے مثبت اثاثہ ثابت ہوں گے۔ کسی قسم کی مدد کے لیے آپ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں |
--طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 05:49, 5 جنوری 2013 (م ع و)