تبادلۂ خیال صارف:Khurramnetcafe1
خوش آمدید![ترمیم]
(?_?)
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 08:20, 31 جنوری 2017 (م ع و)
میاں محمد سیفی[ترمیم]
میاں محمد سیفی کا صفحہ موجود ہے۔ آپ اس صفحہ میں متعلقہ تبدیلیاں کر سکتے ہیں۔ یہاں وہاں دیگر صفحات نہ بنائیں۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:38, 2 فروری 2017 (م ع و)
- نیچے کلک کریں تو صفحہ 5 پر ان کام میاں محمد لکھا ہوا ہے۔ ویکیپیڈیا پر عنوان میں القاب لکھنے کی ممانعت ہے۔ صفحہ نمبر دو پر نام میاں محمد سیفی ہے۔ آپ دیگر چیزوں کی اسی صفحہ میں درست کر سکتے ہیں۔ صفحہ ۵ پر ہی لکھا ہے کہ وہ مشہور میاں محمد سیفی حنفی کے نام سے ہیں جبکہ آپ میاں محمد حنفی سیفی لکھنا چاہ رہے ہیں۔
- علاوہ ازیں ایک سے زیادہ کھاتے استعمال کرنا بھی ویکیپیڈیا پر منع ہے۔
طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:13, 2 فروری 2017 (م ع و)