تبادلۂ خیال صارف:PRINCE HAKLA KHEEL
خوش آمدید![ترمیم]
(?_?)
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 17:54، 5 جولائی 2018ء (م ع و)
هکلاخیل قوم[ترمیم]
پاکستان اور افغانستان اور انڈیا میں سب سے اعلی گجر قوم هکلاخیل ہے PRINCE HAKLA KHEEL (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:57، 5 جولائی 2018ء (م ع و)
PRINCE HAKLA KHEEL[ترمیم]
پرنس هکلاخیل یہ هکلاخیل قوم کا ایک شہزادہ ہے پیدائیش 23..3..1992
شمالی پاکستان
یہ شمالی پاکستان کا شہری ہے اور پاک فوج سے کافی محبت کرتاہے PRINCE HAKLA KHEEL (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:01، 5 جولائی 2018ء (م ع و)