تبادلۂ خیال صارف:Rizwan Dheeng Jatt

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وریا جاٹوں کی تاریخ

                  HISTORY Of warya 

وریاہ، وریا بریاہ باریہ سورج بنسی جٹ قبیلہ ہے۔ وریاہ جٹ قبیلہ پاکستان پنجاب اور سندھ میں بہت زیادہ تعداد میں آباد ہیں، انڈیا میں یہ ریاست گجرات میں آباد ہیں۔ وریاہ قبیلہ کا تعلق سورج بنسی خاندان سے ہے اور راجہ کرن کی اولاد ہے، چند صدیوں قبل یہ جال کاہرہ یا کاکڑا میں آباد تھے، اور جال کاکڑا کاہرہ یا ککڑاہی ان کی آبائی ریاست تھی۔ ان کا مورث اعلیٰ جال کاہرہ سے 500سال قبل پٹیالہ میں آیا۔اس کے علاوہ نابھہ ضلع غازی آباد، اعظم آباد، پٹیالہ، جالندھر میں آباد ہوگئے، جبکہ کچھ امرتسر گرداس پور اور سیالکوٹ میں آباد ہوگئے۔ایک روایت کے مطابق وریاہ جٹ قبیلہ کے آباؤاجداد بھٹینڈا کے بینپال تھے جو ادھے پور سے ہجرت کر کے آئے تھے۔ وریاہ راجہ وراہ کی اولاد ہے جس کے پوتے راجہ بنی پال تھے کہا جاتا ہے کہ اس نے بھٹنیر فتح کرنے اور اس کے راجہ کی بیٹی سے شادی کرنے بعد بھٹینڈہ کی بنیاد رکھی۔ راجہ بنیپال کے بیٹے اداسی کو دہلی کے راجہ نے شکست دے دی لیکن اسے ایک جاگیر سے نوازہ گیا اس کے بیٹے راجہ سندر کے سات بیٹے تھے، جن میں سب سے بڑے نے نابھا میں بدھر کی کی بنیاد رکھی۔ بھاونیگڑھ کے نزدیک کاکڑہ کے رائے کلو کے بارے کہا جاتا ہے کہ یہ پہلے وریاہ راجہ تھے جنہوں نے مغل شہنشاہ اکبر کے دور حکومت میں اسلام قبول کیا، ان کے اسلام قبول کرنے کے بعد، وریاہ قبیلہ کے لوگ اسلام قبول کرکے مسلمان ہو گئے، لیکن ابھی بھی ہندو مذہب میں بھی وریاہ موجود ہیں جنہوں نے ہندو مذہب ترک نہیں کیا۔ وریاہ کئی علاقوں میں جاٹ اور کچھ علاقوں میں راجپوت کہلاتے ہیں ۔

وریا پنجابی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے واپس آنا۔

وریاہ جٹ قبیلہ پنجاب کی آزادی کے لیے لڑا، اور پنجاب کی دھرتی کے لیے اپنا خون بہایا۔ وریاہ قبیلہ کے جٹوں کی زیادہ آبادی فصیل آباد، گجرات، گجرانوالہ، ساہیوال، ڈیرہ غازی خان اور پنجاب کے دوسرے اضلاع میں آباد ہیں۔


ہندوستان کی تاریخ میں وریاہ قوم نے ہندوستان کے کافی علاقوں پر (دہلی سے لے کر پشاور تک ) دو دارالحکومت (دہلی اور لاہور) کے ساتھ حکومت کی ہے۔ اس لئے وریاہ قوم تقریبا ہر علا قہ میں پائی جاتی ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ اس قوم نے جہاں آباد تھی وہاں کے کلچر کو اپنا لیا۔ ہر علاقہ میں کلچر کی مطابق سر نام وریاہ ہی لکھتے ہیں جب کہ ٹائٹل نام مختلف استعمال کرتے ہیں جیسا کہ انڈیا میں وریاہ جٹ چوھدری/رانا/سنگھ /سردار/ لکھتے ہیں سندھ میں سردار/وڈیرہ/خاں/ میر/ لکھتے ہیں سنٹرل اور جنوبی پنجاب (رحیم یار خان،بھاول پور،حاصل پور، ملتان، ڈی جی خاں، خانیوال،فیصل آباد، لاہور وغیرہ) میں چوھدری رانا/ خاں/جٹ/ لکھتےہیں بالائی پنجاب (گجرات، راول پینڈی، اسلام آباد) میں چوہدری/جٹ لکھتے ہیں کشمیر میں آباد جٹ /راجہ لکھتے ہیں

سرگودھا میں آباد وریاہ (تلک رائے، سوبھ رائے، کیس رائے کی اولاد) رائے لکھتے ہیں جبکہ کچھ وریاہ ملک بھی لکھتے ہیں

سر نام عام طور پر کسی بھی نام کے آخر میں استعمال کرتے ہیں see : Deeper roots inside the jutt and Clans

خوش آمدید![ترمیم]

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

(?_?)


بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید Rizwan Dheeng Jatt

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجراء جنوری 2004 میں عمل میں آیا ۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 205,290 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔


بہتر ہوگا کہ آپ آغاز ہی میں درج ذیل صفحات پر نظر ڈال لیں:


یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 07:18, 29 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

ڈھینگ نامزد برائے حذف[ترمیم]

آداب؛ ڈھینگ نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:55، 7 جنوری 2024ء (م ع و)