تبادلۂ خیال صارف:Saleem Farooqi 1947/تحریک پاکستان

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محترم صاحب!

اس پر اگر آپ تمام پیروں کا ایک ایک حوالہ شامل کر دیں تو، اسے آپ تاریخ پاکستان، تحریک پاکستان، تحریک آزادی ہند، تاریخ برصغیر وغیرہ میں مناسبت سے الگ الگ مواد شامل کر سکتے ہیں۔ اور متعلقہ سن کے صفحہ پر بھی جا کر آپ واقعات کے ذیل میں ایک ڈیڑھ سطر میں ان معلومات کو شامل کر دیں، وہاں حوالہ کی اتنی سختی نہیں۔ کیوں کہ وہ عام طور پر موجود مضامین سے اخذ کردہ معلومات ہوتی ہیں۔ دیکھیں، 1857ء نامی صفحہ۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:53, 21 اکتوبر 2015 (م ع و)

سلیم فاروقی صاحب نے اس مضمون کو تاریخ پاکستان میں درج کرنے کے لیے یہاں رکھا ہے، چونکہ وہ ویکی فارمیٹنگ سے زیادہ واقف نہیں ہے، اس لیے ہم لوگ ان کی معاونت کریں گے۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  05:22, 21 اکتوبر 2015 (م ع و)