تبادلۂ خیال صارف:Shivashree

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویکیپیڈیا میں !     Welcome to Urdu Wikipedia!

آداب! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا سے بھرپور استفادہ کرنے کے لیے صفحہ معلومات برائے نئے صارفین ضرور دیکھیے۔

For non-Urdu-speakers: You may leave a message in English Here.


گزارش[ترمیم]

محترم شیوا شری! آداب!!

چامورشی پر آپ کی ترامیم کا شکریہ۔ گزارش ہے کہ آپ اردو ویکی پر اسی قدر اپنا گراں قدر تعاون جاری رکھیے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:07، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)

ھوسلاافزای کا سکریا
بہت زیادہ اردو تو میں جانتا نہیں، پر کوشش کروںگا Shivashree (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:48، 22 دسمبر 2018ء (م ع و)
جناب والا، آپ چھوٹے چھوٹے edits، مثلًا comma، full stop، کچھ لفظوں یا چند lines کے addition سے شروع کیجیے۔ پھر آپ independently اپنا contribution دے سکتے ہیں۔ اگر کچھ مدد کی ضرورت ہے تو ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:08، 22 دسمبر 2018ء (م ع و)

خوش آمدید[ترمیم]

اردو ویکیپیڈیا پر تہ دل سے خوش آمدید، امید ہے یہاں آپ کی آمد اور افادہ دونوں برقرار رہیں گے۔ کم از کم میرے لیے آپ کی اردو دانی حیران کن اور انتہائی خوشی کی باعث ہے۔ نیز یہ مسرت اس وقت دوبالا ہو گئی جب یہ معلوم ہوا کہ آپ میرے ہم وطن ہیں، میرا تعلق بھی مہاراشٹر کے شہر ناگپور سے ہے۔ اگر آپ اپنا email یا رابطہ نمبر عنایت فرمائیں تو مجھے ممنون پائیں گے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 23 دسمبر 2018ء، بوقت 1 بج کر 31 منٹ (بھارت)

شعیب بھائی، آپ بھی ناگپور سے ہیں جان کر خوشی ہوئی - انگریزی وکیپیڈیا یوزر پیج پر میرے باکی ڈِٹیلس ہیں. پھر ایک بار شکریہ :-) Shivashree (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:28، 22 دسمبر 2018ء (م ع و)
آپ کی اس عزت افزائی پر ممنون ہوں، جلد ہی بذریعہ برقی ڈاک (email) آپ سے رابطہ کرتا ہوں۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 23 دسمبر 2018ء، بوقت 12 بج کر 28 منٹ (بھارت)
Shivashree کی خدمت میں آداب عرض ہے! براہ کرم اپنی برقی ڈاک ملاحظہ فرمالیں، آپ کو برقی ڈاک روانہ کی گئی ہے۔
اس پیغام کو اپنے تبادلۂ خیال صفحہ سے مٹانے کے لیے {{ڈاک ارسال}} کو حذف کر دیں۔

کووڈ[ترمیم]

آداب!

بہت اچھے! مضمون کووڈ لکھنے کے لیے آپ کا تہ دل سے شکریہ! امید کہ آپ اپنا گراں قدر تعاون جاری رکھیں گے۔ ہم آپ کی ہر طرح سے مدد کرنے تیار تیار ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:31، 26 دسمبر 2018ء (م ع و)