مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:عمومی اظہار لاتعلقی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

درستگی

[ترمیم]

حافظ آباد کو ضلع کا درجہ 1991 نہیں بلکہ 1993 میں دیا گیا۔ جن لوگوں کا نام مشہور شخصیات میں درج کیا گیا ہے ان میں سے نصف تعداد نامعلوم لوگوں کی ہے۔ مشہور شخصیات میں سید شبیر حسین شاہ، مہدی حسن بھٹی، مولانا عبدالستار انصاری اور قاری احمد دین صاحب شامل ہیں۔ حافظ آباد کی پہچان سیاسی لوگوں سے نہیں بلکہ حفاظ کرام کی بدولت ہے۔ 103.7.79.95 23:41، 26 اگست 2022ء (م ع و)