تربیلا ڈیم ہوائی اڈا
Appearance
(تربیلا ہوائی اڈا سے رجوع مکرر)
تربیلا ڈیم ہوائی اڈا | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||
خلاصہ | |||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | پبلک | ||||||||||
عامل | پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی | ||||||||||
محل وقوع | تربیلا ڈیم | ||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 1,114 فٹ / 340 میٹر | ||||||||||
متناسقات | 33°59′10″N 72°36′41″E / 33.98611°N 72.61139°E | ||||||||||
رن وے | |||||||||||
|
تربیلا ڈیم ہوائی اڈا (آئی اے ٹی اے: TLB، آئی سی اے او: OPTA) مقامی ہوائی اڈا ہے جو دریائے سندھ، ضلع ہری پور،خیبر پختونخوا، پاکستان کے قریب واقع ہے۔ یہ ہوائی اڈا تربیلا ڈیم کا حصہ ہے۔