تلمسان نیشنل پارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تلمسان نیشنل پارک
منصورہ کے کھنڈرات
تلمسان نیشنل پارک is located in الجزائر
تلمسان نیشنل پارک
مقامتلمسان صوبہ، الجزائر
قریب ترین شہرتلمسان شہر
رقبہ82.25 km²

تلمسان نیشنل پارک ( عربی : الحديقة الوطنية تلمسان) الجزائر کے قومی پارکوں میں سے ایک ہے۔ یہ صوبہ تلمسان میں واقع ہے، اس کا نام تلمسان شہر کے نام پر رکھا گیا ہے، جو اس پارک کے قریب واقع ہے۔ اس پارک میں عفری، ظریفیت اور عین فزا کے جنگلات ، الاوریت کی آبشاریں اور چٹانیں اور بہت سے آثار قدیمہ کے مقامات اور منصورہ، قدیم شہر جس کے کھنڈر پر تلمسان تعمیر کیا گیا تھا، نیز مسجد سیدی بومدین، تلمسان کے صوفی بزرگ کی مسجد، موجود ہیں۔

یہ جانوروں کی 141 سے زیادہ انواع کا گھر ہے، جن میں مختلف پرندوں کی 100 اقسام، ممالیہ کی 16 اقسام، رینگنے والے جانوروں کی 18 اقسام اور جل تھیلیوں amphibians کی 7 اقسام شامل ہیں۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Tlemcen National Park, Terni Ben Hadiel"۔ Algeria.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2021