تھیوڈر نولدیکی
ظاہری ہیئت
کام جاری
| تھیوڈر نولدیکی | |
|---|---|
| پیدائش | 2 مارچ 1836ء ہربرگ، بویریا، ڈناؤ ریس، جرمنی |
| وفات | 25 دسمبر 1930ء (94 سال) کارلسروہ، بادن-وورتمبرگ،جرمنی |
| پیشہ | جرمن مستشرق |
| نمایاں کام | Geschichte Qorâns, Das Leben Mohammeds |
تھیوڈر نولدیکی (جرمن: Theodor Nöldeke) (پیدائش: 2 مارچ 1836ء – وفات: 25 دسمبر 1930ء) جرمن مستشرق تھا جس کی عمر کا طویل حصہ جرمنی میں گذرا۔

نولدیکی بحیثیت مستشرق
[ترمیم]- مزید دیکھیں: مکی سورتیں، قرآنی سورتوں کی فہرست
- مزید دیکھیں: مدنی سورتیں
وفات
[ترمیم]نولدیکی نے 94 سال کی عمر میں 25 دسمبر 1930ء کو کالسروہ، جرمنی میں وفات پائی۔
تلمیذ خاص
[ترمیم]کارل بروکلمان نولدیکی کا خاص شاگرد تھا جس نے استشراق میں نمایاں شہرت پائی۔
تصنیفات
[ترمیم]
| شمار | عناوین تصانیف | سنہ اشاعت |
|---|---|---|
| 1 | Geschichte des Qorâns | 1860ء |
| 2 | Das Leben Mohammeds | 1863ء |
| 3 | Beiträge zur Kenntnis der Poesie der alten Araber | 1864ء |
| 4 | Die alttestamentliche Literatur | 1868ء |
| 5 | Untersuchungen zur Kritik des Alten Testaments | 1869ء |
| 6 | Geschichte der Perser und Araber zur Zeit der Sasaniden.
Aus der arabischen Chronik des Tabari übersetzt |
1879ء |
| 7 | Review of J. Wellhausen's Reste Arabischen Heidentums | 1887ء |
| 8 | Zur Grammatik des klassischen Arabisch | 1896ء |
| 9 | Fünf Mo'allaqat, übersetzt und erklärt | 1899ء- 1901ء |
| 10 | Articles in the Encyclopaedia Biblica | 1903ء |
| 11 | Beiträge zur semitischen Sprachwissenschaft | 1904ء |
| 12 | Compendious Syriac Grammar | 1880ء، 1888ء، 1904ء |
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر تھیوڈر نولدیکی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
| ویکی ماخذ میں تھیوڈر نولدیکی سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
زمرہ جات:
- 1836ء کی پیدائشیں
- 1930ء کی وفیات
- اسلام کے مؤرخین
- بائبل کے اسکالر
- جامعہ ہومبولت کے فضلا
- جرمن مترجمین قرآن
- جرمنی کے مرد مصنفین
- جرمنی کے مستشرقین
- عہد نامہ قدیم کے اسکالر
- قرآنی علوم
- ہم برک کی شخصیات
- آرامی زبان کے ماہرین صرف و نحو
- جامعہ گوٹنجن کے فضلا
- امریکی فلسفیانہ سوسائٹی کے ارکان
- جرمن الٰہیات دان
- 2 مارچ کی پیدائشیں
- ماہر عربیات
- تفسیر
- جرمن علمائے اسلام