ثانوی تعلیمی بورڈ، کراچی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ثانوی تعلیمی بورڈ، کراچی

ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر بلاک 5، ناظم آباد، کراچی
تاریخ تاسیس 1950
قسم حکومت سندھ ثانوی تعلیمی بورڈ
باضابطہ ویب سائٹ bsek.edu.pk

ثانوی تعلیمی بورڈ، کراچی ثانوی تعلیمی امتحان کے لیے کراچی کا ایک سرکاری بورڈ ہے۔ یہ 1950 میں مرکزی قانون ساز ایکٹ نمبر 16کے تحت 1950 میں قائم کیا گیا تھا [1] یہ تعلیمی بورڈ کراچی میں ثانوی تعلیمی امتحانات کو کنٹرول اور منظم کرتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "About Board of Secondary Education Karachi - bsek.edu.pk" 

بیرونی روابط[ترمیم]