ثز ٹز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

'ٹز ٹز یا ٹر ٹر سندھی میں ڦٽڪي ننی اور ہرکتی سندھ کا مقامی پرندہ ہے۔ٹز ٹز پن اور گانس کے اوپر ایک جگہ سے دوسری جگہ پر چھلانگیں مارتے ہوئے ملتی ہے۔ ٹز کی ماپ 12سے 14سینٹی میٹر اور وزن 6سے 12 گرام ہوتا ہے۔اس کی سموری جسمانی ماپ کا تقریباً آدھا حصہ پوچھ پر مشتمل ہوتا ہے۔ٹز ٹز جنوبی ایشیا مشرقی ایشیا میں پاکستان، بھارت، میانمار، نیپال، لائوس، تائیوان، ویٹنام، برونائی، سنگاپور، ہانگ کانگ، تھائی لینڈ ملایشیا اور اور انڈونیشیا میں پائی جاتی ہے۔