ثنا خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ثناء خان سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
ثناء خان
Sana Khan in a special photoshoot for Diwali 2017 (02) (cropped).jpg

معلومات شخصیت
پیدائش 21 اگست 1987ء (عمر 33 سال)
ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
قومیت بھارتی
مذہب مسلم
شریک حیات مفتی انس
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ، ماڈل، رقاصہ
پیشہ ورانہ زبان ہندی،  ملیالم  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ثناء خان (انگریزی: Sana Khan؛ ولادت: 21 اگست 1988ء) سابقہ بھارتی فلمی اداکارہ ہیں۔[1][2] وہ ہندی، ملیالم، تمل، کنڑا اور تیلگو زبان کی فلموں میں کام کر چکی ہیں۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

ثناء خان کی ولادت 21 اگست 1988ء کو ممبئی کے دھراوی علاقے میں ہوئی۔ ان کے والد ملیالی مسلمان ہیں جو کیرلا کے کنور سے تعلّق رکھتے ہیں اور ان کی والدہ سعیدہ ممبئی سے ہیں۔[3]

8 اکتوبر 2020ء کو، خان نے انسٹاگرام پر ایک پیغام پوسٹ کیا جس میں کہا گیا کہ وہ تفریحی صنعت چھوڑ رہی ہیں اور "انسانیت کی خدمت کریں گی اور اپنے خالق کے حکم کی پیروی کریں گی۔"[4][5]

21 نومبر 2020ء کو ثناء نے سورت میں اسلامی عالم مفتی انس سے شادی کی۔[6][7]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Kumar، S. R. Ashok (18 February 2010). "My First Break – Sana Khan". The Hindu. اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2012. 
  2. "Celeb cook in: Sana Khan". اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2019. 
  3. Pillai، Sreedhar (9 November 2008). "Simbu's new girl". دی ٹائمز آف انڈیا. اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2009. 
  4. Raghuvanshi، Aakanksha (9 October 2020). ""My Happiest Moment": Bigg Boss Alumnus Sana Khan Quits Showbiz". NDTV.com. اخذ شدہ بتاریخ 09 اکتوبر 2020. 
  5. Farzeen، Sana (9 October 2020). "Sana Khan quits showbiz, says 'want to serve humanity'". The Indian Express (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 09 اکتوبر 2020. 
  6. "Bigg Boss 6 fame Sana Khan gets married to Mufti Anas in Surat after quitting showbiz". 21 November 2020. اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2020. 
  7. "Sana Khan ties knot with Mufti Anas in Gujarat". 21 November 2020. اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2020.