مندرجات کا رخ کریں

ثوبیہ انور ستی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ثوبیہ انور ستی
معلومات شخصیت
پیدائش 2 اکتوبر 1982ء (44 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
راولپنڈی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ثوبیہ انور ستی، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہیں۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم

[ترمیم]

ثوبیہ انور ستی 2 اکتوبر 1982 کو راولپنڈی میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے 2004 میں آرمی پبلک کالج آف مینجمنٹ سائنس راولپنڈی سے ماسٹر آف بزنس ایڈمنسٹریشن کی ڈگری حاصل کی۔ [1]

سیاسی کیریئر

[ترمیم]

ثوبیہ انور ستی 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں تھیں۔ [2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 2017-06-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-28
  2. "2013 election women seat notification" (PDF)۔ ECP۔ 2018-01-27 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-06