جان گڈمین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جان گڈمین
John Goodman 2014.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: John Stephen Goodman خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیدائشی نام (P1477) ویکی ڈیٹا پر
پیدائش 20 جون 1952 (67 سال)[1][2][3][4][5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
سینٹ لوئس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
رہائش نیو اورلینز  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رہائش (P551) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
تعداد اولاد 1   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعداد اولاد (P1971) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ فلم ساز،  ٹیلی ویژن اداکار،  فلم اداکار،  مزاحیہ اداکار،  صوتی اداکار،  گلو کار،  منچ اداکار،  اداکار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

جان اسٹیون گڈمین (انگریزی: John Stephen Goodman) ایک امریکی اداکار ہے جو اپنے ملک کے فلموں، ٹیلی ویژن اوراسٹیج پر کام کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ اس کی پیدائش سینٹ لوئیس، میسوری میں ورجینیا روس کو ہوئی جو ایک ویٹریس اور سیلز گرل تھی اور اس کے والد لیسلی فرانسیس گڈمین ایک محکمہ ڈاک کے ملازم تھے جو جان کے بچپن میں ہی گزر گئے تھے۔ جان انگریز، ویلش اور جرمن آبا و اجداد رکھتا ہے۔ جان کی اولین شہرت ڈان کونیر کے کردار کے طور پر ٹی وی سیریل روزیئین میں ہوئی جو 1988ء سے شروع ہو کر 1997ء تک رواں رہا اور جس کے لیے 1993ء کے گولڈن گلوب ایوارڈز میں بہترین اداکار کا اعزاز حاصل ہوا۔ وہ کئی فلموں میں بھی کام کیا۔ اس کے علاوہ جان کی آواز کئی وولٹ ڈیزنی فلموں میں مستعمل ہوئی ہے، جس میں مانسٹرس انکارپوریٹیڈ کے "سَلی" (2001ء) بھی شامل ہے۔ وہ امریکی مزاحیہ انعامات حاصل کر چکے ہیں اور سیٹرڈے نائٹ لائیو (1975ء) کی وہ چودہ مرتبہ میزبانی کر چکے ہیں۔[6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. John Goodman — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w6b28qsn — بنام: John Goodman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/86843 — بنام: John Goodman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/John-Goodman — بنام: John Goodman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  5. بنام: John Goodman — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/021bbc7afd0644cbbb833f3fc9739208 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. John Goodman - Biography - IMDb